.آج مورخہ یکم سبتمبر، سن دو ہزار چوداں، کو بہادر خان نے ایک اور تاریخ ڈال دی ہے
.ہر روز یا دوسرے روز ایک نئی تاریخ ملتی ہے، آج پھر اڑتالیس گھنٹے کی تاریخ دے کی خان صاحب نے
.یہ سننا تھا کہ پُرعزم پوٹین انصافی اپنا سا منہ لے کر رہ گئے، اور ایک دفع پھر آج شام کی ڈانس پارٹی کی تیاری کرنے لگے
...اچھا پھر مذاق ایسا بنایا ہوا ہے خان صاحب نے، کہ تاریخ بھی عجیب طرح سے دیتے ہیں
" ! کہتے ہیں، " یا دو، یا تین، یا چھے، یا بارہ، یا اڑتالیس گھنٹے میں بائی بائی ہو جائے گا
یار یہ کیا احمقانہ طریقہ ہے تاریخ دینے کا ؟
" جیسے کوئی اونچی عمارات پر کھڑا پاگل چیخے چِللاۓ کہ, " میں نے ابھی چھلانگ لگائی، ابھی لگائی، کہ بس ابھی لگائی
.یار خان کو یہ کیوں نہیں سمجھ آ رہی کہ جتنی مرضی تاریخیں دیتے رہیں، استعفیٰ نہیں آنے کا
.لیکن، خان صاحب شرمندگی بچانے یا "ناچ مارچیوں" کو الّو بنانے کے لئے تاریخ پر تاریخ ڈالے جا رہے ہیں
.دوسری طرف " مولانا ڈارک نائٹ " یا تاریخ ڈالتے ہیں یا پھوکا سا انقلابی کرتب دکھا کر پھر پیچھے آ جاتے ہیں
.خان انکل، یا آر لگو یا پار - چند سو میٹر دور ہے پی ایم سیکریٹیریٹ - ناچ مارچ چھوڑو، مرد کے بچے بنو، اور جاؤ جا کر لے آؤ استعفیٰ
یہ تاریخ پر تاریخ پر تاریخ کا کیا ڈرامہ رچایا ہوا ہے؟