RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
پوٹھوہاری میں کروع بھاؤے کا دوسرا نام ہے - ووہی بھوا جس کو دیکھ کر بچے ڈر جاتے ہیں - پچھلے دو دنوں سے یہ باتیں اوپرلے سرکل میں بہت چل رہی ہیں عمران خان تو اب ناکارہ ہو گیا ہے - جو حالات عمران خان نے فوجی قیادت کے لئے بنا دے ہیں - اب پاڑتی میں موجود دوسرے لوگ چیف کے خلاف اس تحریک کو ختم کرنے کے قابل نہیں - اس لئے کوئی ایسا بندہ ہونا چاہئے جس میں عمران خان جیسی کنٹرول کرنے والی شخصیت بھی ہو اور وہ امریکہ اور فوج کے لیے بنے اس ماحول کو کچھ سختی اور کچھ تدبر سے مدھم کر سکے
ﻇﻬﻴﺮ السلام بابر میں یہ دونوں خاصیتیں ہیں - وہ ایک اچھا اڈمینتریٹر بھی ہے - امریکہ نواز بھی ہے، نوروں زرداریوں سے خار بھی کھاتا ہے - اور سب سے بڑی بات یہ کہ ہے بھی ایسٹیبلشمنٹ کا اپنا بندہ - اس تبدیلی کی بہت ضرورت محسوس کی جا رہی ہے کیوں کہ ایسٹیبلشمنٹ میں یہ احساس بڑھاتا جا رہا ہے کہ بغاوت کا یہ سلسلہ باجوۓ کی ذات تک نہیں رکنا - پھر ہر چیف کو اتنی بیزتی کا سامنا کرنا پڑ نے گا جو کہ اس فوج کو کمزور کر دے گا
لیکن مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ عمران خان ایک وجیہہ اور پرکشش لیڈر ہے - اس کے مقابلے میں ﻇﻬﻴﺮ السلام تو منحوس سی شکل والا ہے - بلکل ڈراونا سا ہے جیسے کروع ہوتا ہے - کیا یہ تجربہ کامیاب رہے گا ؟؟