جب عمران خان کو لانے کے لئے ایسٹیبلشمنٹ نے نواز شریف کو نکالا تو اس نے کہا
میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں - دیکھو اب سارے نواز شریف کی طرف دیکھ رہے ہیں اور عمران خان کھجل خوار ہو رہا ہے
جب پوتنی کی کرپشن کا بتانے پر عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو نکالا تو اس نے کہا
میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں - دیکھو اب عاصم منیر چیف بنا ہوا ہے اور عمران خان کھجل خوار ہو رہا ہے
ایسی آٹو میٹک کھجل خواری تو ابلیس معنی شطان کے لئے نہیں لکھی ھوئی
نوٹ: فلسفہ پٹواریہ تھریڈ
ہن نکل اتھوں راجے -- بڑیاں جتیاں پیسن نی آج
??????

arifkarim Citizen X 3rd_Umpire sensible Wake up Pak Will_Bite Munawarkhan Husaink Siberite Chacha Basharat jani1 atensari