یاد دہانی کے لیے ایک بار پھر۔

xshadow

Minister (2k+ posts)
???? ??? ?? ?? ??? ??? ?? ????? ??? ???? ?? ???? ??? ??? ??? ??? ???? ??? ????? ????? ???? ???? ?? ??? ?? ??? ?? ??? ?? ???? ???? ?? ????

warraich001

MPA (400+ posts)
aik bar phir kun har roz, har din kia karo......... ye dekh ker khush hote rehna....... ajj hamre koi contribution nahi hai to kia howa past mein to the na ye keh ker dil ko bhalate rehna....... age da na soche
 
llvlludassar

Councller (250+ posts)
Maybe we should watch it every day and feel embrace kay maazi main in muslmano nay kia socha ho ga kay humari anay wali nasal humaray ilam ko agay lay kay chalay gi aur poori dunia aur islam ki hidmat kray gi, lakeen afsoos kay hum nay agay janay ki bajaye reverse gear lugaya hova hain ruknay ka naam he nahi lay rehay..
loserssssssssssssssssss
 
پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ ویڈیو میں نے اپنے آپ کو خوش کرنے کے لیے نہیں بلکہ حسن نثار کی بک بک کے جواب میں دی ہے۔ الحمداللہ میں پہلے سے جانتا ہوں کے مسلمانوں کی تاریخی حوالے سے انسانی ترقی میں کیا خدمات ہیں۔
http://www.youtube.com/watch?v=TOXGysYrD5M
یہ آپ کے لیے نئ بات ہوگی کیونکہ ظاہر ہے کہ حسن نثار کو نہیں پتا تو اس کی برگیڈ بھی لاعلم ہوگی۔

رہی بات کہ آج مسلمانوں کی کیا خدمات ہیں تو مجھے پڑھانے کی ضرورت نہیں ہے کہ ہماری کیا کنٹریبیوشن ہے۔
میں صرف پاکستان کی خدمات گنوانا شروع کردوں تو صبح سے شام ہوجائے۔ کسی میدان میں ہم پیچھے نہیں ہیں مگر صرف حکومتوں کی سرپرستی اور توجہ نہ دینے کی وجہ سے پاکستانیوں کی خدمات پوری دنیا حاصل کر رہی ہے۔ چاہے وہ اقوام متحدہ ہو یا ناسا کی خلائی تحقیق۔ کسی فیلڈ کا نام سوچو اور گوگل پہ سرچ کرو۔ اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ جب یورپ میں ایجادات ہونا شروع ہوئیں تو یورپ کو کسی غلیظ دشمن کا سامنا نہیں کرنا پڑا تھا جس طرح کہ آج پوری دنیا پاکستان کے پیچھے پڑی ہوئی ہے۔ اور یورپ کی ترقی کے دور میں مسلمان اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہے تھے جو کہ آج بھی جاری ہے۔
پاکستان وہ قوم ہے جو بیک وقت میدان جنگ میں بھی لڑ رہی ہے' اندر سے الیحدگی پرستوں سے بھی نبردوآزما ہے اور تعلیم اور ٹیکنولوجی کے میدان میں بھی کسی سے کم نہیں ہے۔ اللہ کے فضل سے جو ابھی بھی پر امید ہیں انہیں دونوں میدانوں میں اپنی فتح نظر آرہی ہے۔ جو غربت آپ اور مجھے نظر آتی ہے وہ تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ دو ٹکے کے جاہل حکمرانوں کی وجہ سے ہے۔
یہ آپ جیسے تاریک خیال لوگوں نے پاکستان کو پسماندہ سمجھ کر رکھا ہے۔ پسماندگی کسی حد تک ضرور ہے جو کہ حکمرانوں کی قانون شکنی نے پیدا کررکھی ہے۔ اور یہ جاہل حکمران کسی اور سے نہیں بلکہ حسن نثار کی بکواس اور ناجائز ہمائت سے ہی ہمارے سروں پر مسلط ہیں۔ مثال کے طور پر حسن نثار کے چہتے الطاف حسین کو پیش کر رہا ہوں جو ایک طرف تو مڈل کلاس کا نام لے کر خود اسمبلی میں بییٹھے ہوئے مگرمچھوں کی ہمائت کر رہا ہے اور دوسری طرف اس نے قتل و خارت کا بازار گرم کر رکھا ہے کراچی میں۔
اور آپ جیسے حسن نثار کی تاریک خیال برگیڈ کو جواب دینے کے لیے ہی یہ ویڈیو میں نے شیر کی تھی اور ضرورت پڑی تو ایک بار پھر نہیں بلکہ بار بار شیر کروں گا۔
 
Last edited:

to mein ye hi keh raha hon na har roz har waqt karna....... wiase to ap ko samghane ka koi faida hei..... ap inhe cheezon per khush hona or apne future ko hi kharab karna....... one more thing, people like you have criticised and rejected people like hassan nisar in the past and now new generation praises them and I am sure there would be same case with Hassan Nisar
 
اور میں پھر یہی کہوں گا کہ یہ ویڈیو میری خوشی سے زیادہ حسن نثار کی تاریک خیالی پر ایک ضرب ہے جو تمہارے خیال میں آج کل نوجوانوں کے لیے مشعل رہ بنا ہوا ہے۔
المیہ دیکھو کہ
وہ شخص مشعل رہ بنا ہوا ہے جس کے نزدیک حکومت صرف مشین ہوتی ہے جو اسلامی یا غیر اسلامی نہیں ہوتی۔
ایسا شخص جسے امت مسلمہ کے نام سے مرچیں لگتی ہیں صرف اس لیے کہ اسے ہر گلی میں لوگ لڑتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
ایسا شخص جسکے نزدیک الطاف حسین جیسا سانڈ ایک بہت بڑا لیڈر ہے چاہے وہ بھتہ لے یا قتل عام کرے۔
اپنے ان گناہگار کانوں سے میں نے حسن نثار کو فوزیا وہاب اور آسمہ جاہگیر جیسی عورتوں کی تعریف کرتے ہوئے سنا ہے جسکی ویڈیو میں کسی اور وقت پیش کردوں گا۔

نہ صرف یہ بلکہ دین میں نقب لگانے والے قادیانی جو نبوت پر ڈاکا مارنے کی کوشش کرتے ہیں کو مزہبی آزادی دینے کی بات کرنا' کیا چھوٹا جرم ہے۔ یاد رہے کے یہاں قادیانیوں کے بنیادی انسانی حقوق کی بات نہیں ہو رہی بلکہ دین حق کو بچانے کی غرض سے قادیانیوں کی مزہبی سرگرمیوں کو پر پابندی کی بات ہو رہی ہے۔

اللہ ان لوگوں ہدائت دے جو حسن نثار کو مشعل رہ بنائے بیٹھے ہیں۔ آمین۔

lago raho bhai:P...... ALLAH hum sab per reham farmaye (AMEEN)
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
lago raho bhai:P...... ALLAH hum sab per reham farmaye (AMEEN)

یہ حالت ہے لوگوں کی کہ بجائے ندامت کے دات نکالے جا رہے ہیں۔ ہم تو حق گوئی میں لگے رہے گے مگر اللہ نہ کرے کہ آپ جیسے لوگ اسی طرح دانت نکالتے رہو۔
 
Last edited: