یادِ ماضی عذاب ہے یا رب

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

میاں نوازشریف کے والد مرحوم میاں شریف کی ان دنوں کی تصویر جب وہ حلال رزق کماتے تھے_ جب ان کے صاحبزادوں کو عوام کا خون چوسنے کے مواقع میسر نہیں تھے_

12933072_172101099849614_8797083766015589878_n.jpg




بعض پرانی تصاویر انسان کو اس کا ماضی یاد دلانے میں کافی کارآمد ثابت ہوتی ہیں_

ترقی کے رنگ کرپشن کے سنگ




12718394_595488347284423_4206607245507883950_n.jpg


(yapping)

NAWAZ%2BSHARIF%2BON%2BHIS%2BWEDDING.jpg


Nawaz%2BSharif%2Bwas%2Bin%2Bcivil%2Bdefence%2Bin%2B1980s.jpg



 

A-Thinker

Minister (2k+ posts)

پھر یوں ہوا کہ میاں شریف کے دونوں بچوں کو کرپشن کی لت لگ گئی ہے اور پھر انہوں نے حلال حرام ایک کرتے ہوئے جس کام کو بھی ہاتھ لگایا وہ سونے کا بنتا چلا گیا_ ان کی کرپٹ ذہانت کا انکشاف اب جا کر پاناما لیکس نے کیا ہے ورنہ قوم جاننے سے محروم رہ جاتی_

 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
پہلے اگر نہاری کم کھانے کو ملتی تھی لیکن کچھ غیرت تو زندہ تھی کچھ ضمیر تو جاگتا تھا اب اربوں جیب میں ہیں لیکن کروڑوں کا حق مار کر بیٹھا ہے اس دنیا میں بچ بھی گیا تو آخرت میں جواب دہ ہونا پرے گا_ میاں صاحب کچھ ہوش کرو

 

Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)

پانامہ لیک میں شریف خاندان کی کرپشن بے نقاب ہونے کے بعد بھی اگر نون لیگ کے سپورٹرز توبہ نہیں کرتے تو پھر ان پر قل ہو اللہ ہی پڑھی جا سکتی ہے

 

Pakka Patwari

Politcal Worker (100+ posts)
میاں نوازشریف دامت برکاتہ علیہ دی ایہہ ساری دولت دن رات محنت دی کمائی دا نتیجہ جے --- ہر پاکستانی نوں اس لیڈر توں کج نہ کج ضرور سکھنا چاہیدا

 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Suthan kahnay dhilly ki thee ,main to jahaz main saffar kar raha thaa....yehi sooch kar hairan hoon ,kahin saudia jatay aisaa kaam parr gaya to phir kia hoga,,,,,,,saridunya main mashhoor ho jaay ga keh nawaz shharif too gando hay.ENGLAND walay to sanbhal lain gay kionke uski kafi abdi gayyyyyyyyyyhay.
 

Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
نورا اپنی اقات نا بھولتا تو آج عزت کی زندگی گزار رہا ہوتا۔