Last edited by a moderator:
This pseudo intellectual thinks that he is the only person who has understood religion , any narrative that goes against popular narrative is always given lot of interest specially if it goes against the basics :) people like him are getting very popular among educated people who can't understand Quran on their own.
صحیح کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بندہ دین میں لاجک اور ذہن بہت استعمال کرتا ہے اور جو حدیث اسکے لاجک سے ٹکراتی ہے تو اسے ضعیف اور موضوع قرار دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ حضرت یاجو ماجوج کے علاوہ حضرت عیسٰیؑ اور امام مہدیؓ کے ظہور ہونے سے بھی انکاری ہے اور صحیح احادیث سے انکار کے مرتکب ہوا ہے۔
ان حضرت کے نزدیک موسیقی میں کوئی گناہ نہیں ہے اور داڑھی رکھنے میں کوئی ثواب نہیں۔۔۔۔۔
اوریہ مقبول جان صاحب نے اپنے تیس دسمبر کے کالم میں متفقہ علیہ حدیث پیش کی ہے کہ یہ امت پہلی امتوں یعنی یہودیوں اور عیسائیوں کی طرح ہو جائے گی
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103943215&Issue=NP_LHE&Date=20161230
![]()
ایک بات کی سمجھ نہیں آ رہی کہ یہودیوں اور عیسائیوں نے تو اپنی الہامی کتابوں میں بھی رد و بدل کیا تھا پھر اس متفق علیہ حدیث کے مطابق کیا مسلمان بھی تحریف کریں گے ؟
یعنی سادہ الفاظ میں ، کیا آپ لوگ تحریف کے قائل ہیں ؟
this would have happened a long time ago had ALLAH Subhanahu wa Tala not taken responsibility for the preservation of The Holy Quran. people like this pseudo intellectual who is actually a motazali have little to do with Islam. hope this answers your question in detail.
اوریہ مقبول جان صاحب نے اپنے تیس دسمبر کے کالم میں متفقہ علیہ حدیث پیش کی ہے کہ یہ امت پہلی امتوں یعنی یہودیوں اور عیسائیوں کی طرح ہو جائے گی
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103943215&Issue=NP_LHE&Date=20161230
![]()
ایک بات کی سمجھ نہیں آ رہی کہ یہودیوں اور عیسائیوں نے تو اپنی الہامی کتابوں میں بھی رد و بدل کیا تھا پھر اس متفق علیہ حدیث کے مطابق کیا مسلمان بھی تحریف کریں گے ؟
یعنی سادہ الفاظ میں ، کیا آپ لوگ تحریف کے قائل ہیں ؟
صحیح کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بندہ دین میں لاجک اور ذہن بہت استعمال کرتا ہے اور جو حدیث اسکے لاجک سے ٹکراتی ہے تو اسے ضعیف اور موضوع قرار دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ حضرت یاجو ماجوج کے علاوہ حضرت عیسٰیؑ اور امام مہدیؓ کے ظہور ہونے سے بھی انکاری ہے اور صحیح احادیث سے انکار کے مرتکب ہوا ہے۔
ان حضرت کے نزدیک موسیقی میں کوئی گناہ نہیں ہے اور داڑھی رکھنے میں کوئی ثواب نہیں۔۔۔۔۔
میں کوئی دینی عالم نہیں ہوں اور نا کوئی دعوا کر سکتا ہوں پر پڑھا ہے کہ جب حضوراکرم اک دفعہ شائد ہجرت کے بعد کوئی عالم بھائی اس کی تصحی کر دیں تو مہربانی ہو گی کہ حضور پاک کے استقبال کے لئے کچھ خواتین ایک لائین میں کھڑی ہو گئیں اور دف بجا کے حضور پاک کا استقبال کیا اور حضور پاک نے اس کو پسند فرمایا.
اب اگر اس وقت گٹار ڈرم پیانو نہیں تھا تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ میوزک نہیں تھا.
میرے خیال میں یہ ایک بہت آسان حدیث ہے لیکن اگر آپ سمجھنے کی کوشش نہ کرے تو دوسری بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلی اُمتوں کیطرح ہونے کا مطلب ہے کہ انکی طرح غلط عقائد اختیار کرنا (جو کہ اُمت کے کئی فرقوں نے اختیار کر رکھے ہیں) اور باقی غلط کام کرنا۔۔۔۔۔۔۔ اب قرآن میں تحریف ہو ہی نہیں سکتی کیونکہ اسکا ذمہ اللہ نے خود اُٹھایا ہے تو پھر ایک انسان کو کیا مجال ؟ اور ہر مُسلمان یہ سمجھتا ہے کہ اور انکا یہی عقیدہ ہے تو پھر وہ کیسے تحریف کا سوچ بھی سکتا ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اس حدیث کا ایک اور مطلب بھی ہے کہ ایک اُمت پچھلی اُمت کا 100 فیصد کاپی تو نہیں ہوسکتی لیکن کچھ چیزیں پچھلی اُمتوں کے اختیار کرسکتے ہیں اور نہ تمام کی تمام اُمت وہ غلط کام کرسکتے ہیں۔ ان میں بہت سے لوگ ہونگے جو پہلی اُمتوں کیطرح نہیں ہونگے بلکہ جو تعلیمات اپنے نبیؐ نے دی ہیں وہی اختیار کرینگے۔
ہاں یہ بات ممکن ہے کہ ہم سے سمجھنے میں غلطی ہو رہی ہو ، کسی عالم دین سے پوچھنا چاہئے کہ صحیح مطلب کیا ہے
فلحال آپ کی کچھ مشابہ ہونے اور کچھ میں نا ہونے کی دلیل میں دم نظر نہیں آ رہا کیوں کہ حدیث میں گز گز کے برابر ہونے سے تشبی دی گئی ہے .
گز گز کا ذکر نہیں بالکل بالشت با بالشت کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اور صحیح حدیث سُن لو جو مسندِ احمد اور کئی اور کتابوں میں آیا ہے [font="]اس سے واضح ہوجائیگا [/font]کہ میری باتوں میں دم ہے کہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اسکے کچھ حصّے کا مفہوم ہے کہ میری امت میں ایک گروہ تاقیامت صراطِ مستقیم یعنی سیدھے راستے پہ رہیگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسکا مطلب ہے کہ تمام اُمت غلط نہیں ہوگی بلکہ کچھ لوگ یہ غلط کام کرینگے۔
اور اگر واقعی آپ کا علم حاصل کرنے کا شوق ہوتا تو کسی عالم سے پوچھ لیتے یہاں اپنا اور ہمارا وقت یوں برباد نہ کررہے ہوتے
[/color]
یہ اپنا نہیں ہمارا وقت برباد کر رہے ہیں. قران ہو یا حدیث یہ لوگ اسے ان کے معیار کی بجائے اپنے تنگ نظر سانچے میں ڈھلنے کی تگ دو میں مصروف رہتے ہیں. ان کا دین یہی ہے جس کے بدلے انہیں حوض کوثر کے جام ملنے کا جھانسا دیا گیا ہےگز گز کا ذکر نہیں بالکل بالشت با بالشت کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اور صحیح حدیث سُن لو جو مسندِ احمد اور کئی اور کتابوں میں آیا ہے [FONT=&]اس سے واضح ہوجائیگا [/FONT]کہ میری باتوں میں دم ہے کہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اسکے کچھ حصّے کا مفہوم ہے کہ میری امت میں ایک گروہ تاقیامت صراطِ مستقیم یعنی سیدھے راستے پہ رہیگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسکا مطلب ہے کہ تمام اُمت غلط نہیں ہوگی بلکہ کچھ لوگ یہ غلط کام کرینگے۔
اور اگر واقعی آپ کا علم حاصل کرنے کا شوق ہوتا تو کسی عالم سے پوچھ لیتے یہاں اپنا اور ہمارا وقت یوں برباد نہ کررہے ہوتے
[/color]
اوریہ صاحب نے تو بالشت بالشت کے بعد گز گز بھی لکھا ہے
آپ سے سوال اس لئے کیا تھا کہ اوپر آپ صحیح حدیث پر زور دے رہے تھے تو سوچا آپ کو یہ حدیث سنا کر رائے لی جائے
اوپر کراچی والا صاحب اس حدیث سے انکاری ہو گئے ، آپ صحابی گروپ میں کمزور عقیدہ لوگوں کی موجودگی کے قائل ہو گئے ؟ ویسے آپ کے لئے بہتر تھا کہ آپ اس حدیث سے انکاری ہو جایئں کیوں کہ پھر میں موسیٰ و عیسیٰ کے جانشین کو چھوڑ کر غیروں کی پوجا کرنے کا نقطہ اٹھا دوں گا
اور دوبارہ اپنی صحیح حدیث کا نقطہ نا اٹھائیے گا ،آپ کی کتابوں میں زیادہ تر احادیث بے بنیاد اور جھوٹی ہی ہوتی ہیں چاہے متفق علیہ ہی کیوں نا ہوں
یہ اپنا نہیں ہمارا وقت برباد کر رہے ہیں. قران ہو یا حدیث یہ لوگ اسے ان کے معیار کی بجائے اپنے تنگ نظر سانچے میں ڈھلنے کی تگ دو میں مصروف رہتے ہیں. ان کا دین یہی ہے جس کے بدلے انہیں حوض کوثر کے جام ملنے کا جھانسا دیا گیا ہے
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?p=4308438#post4308438
Bro. Thanks for this video.
I watched both videos: Mr. Ghamdi and Dr. Israr Ahmed. Personally, I liked Dr. Israr's version. It is far more convincing. May Allah bless his soul. Ameen.
What I wonder is, when both Dr. Israr and Mr. Ghamdi are off shoots of Jamat e Islami, how and why they have so much of difference of opinion.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|