ملاحضرات نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ ہیومن ملک بینک حرام ہے، کیونکہ جن عورتوں کا دودھ بچے پئیں گے، وہ ان عورتوں کی اولادوں کے بھائی بہن بن جائیں گے اور ہوسکتا ہے آگے جاکر کہیں ان کی آپس میں شادی ہوجائے۔۔۔ ملاؤں کی سائنس کمال کی ہے، یعنی عورت کے دودھ میں ڈی این اے تبدیل کرنے کی طاقت ہے یہ تو آج تک کسی کو پتا ہی نہیں تھا۔ عورت جس بچے کو دودھ پلائے اس کا ڈی این اے تبدیل ہوجاتا ہے اور وہ اس کا بیٹا یا بیٹی بن جاتی ہے اور اگر آپ کو یہ بات فضول لگے تو آپ لیبارٹری سے ڈی این اے ٹیسٹ کروا کر تصدیق کرسکتے ہیں۔
اگر آپ کو یہ کمال کم لگ رہا ہے تو ملاؤں کا ایک اور کمال حاضر خدمت ہے۔ فرض کریں آپ ایک سنگل مرد ہیں، آپ چند ماہ کی بچی گود لیتے ہیں، اس کو پال پوس کر بڑا کرتے ہیں، آپ نے اس کو ہمیشہ اپنی بیٹی سمجھا اور مانا ہے، وہ بھی آپ کو اپنا سگا باپ سمجھتی ہے کیونکہ آپ نے اس کو کبھی بتانے کی ضرورت ہی نہیں سمجھی کہ وہ لے پالک ہے۔ اب وہ جوان ہوجاتی ہے، باپ اور بیٹی کا رشتہ نہیں بدلتا۔ مگر یہاں ملا کا فتویٰ ملاحظہ کیجئے۔ ملا کے نزدیک وہ لڑکی اپنے باپ کیلئے نا محرم ہے اور چونکہ نامحرم ہے لہذا اسلام کی رو سے دونوں آپس میں شادی کرسکتے ہیں۔ لیکن اس طرح باپ بیٹی کے طور پر نہیں رہ سکتے، اگر رہنا ہے تو لڑکی کو باپ سے پردہ کرنا ہوگا۔
ہے نا کمال کی بات۔۔۔

Last edited: