ہیلتھ کارڈ نواز شریف نے شروع کیا تھا اسے بند نہیں کریں گے،نگران وزیرآمر میر

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
علامہ اقبال کو پاکستان آئیڈیا بھی نواز شریف نے دیاتھا۔
قائد اعظم کو برطانیہ سے وکالت چھُڑوا کر ہندوستان کے مُسلمانوں کے لیے ریاست کی جدو جہد کے لیے بھی نواز شریف ہی لائے تھے۔

یہ جیالے اور پٹواری پوری قوم کو چوتیا سمجھتے ہیں۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اس حرامخور کا تعلق پی پی پی سے ہے لیکن اسے معلوم ہوگیا ہے کہ پی پی پی تو پنجاب سے جیت نہیں سکتی اسلیے اب ن-لیک کو ٹھکانہ بنا لو۔۔ اسلیے نونیوں کی ٹی سی شروع ۔۔

ویسے یہ ذرا معلوم کرے کہ جب صحت کارڈ نواز شریف نے شروع کیا تھا اس پہ کتنے لوگوں کا علاج ہوا تھا ؟

اس جاہل کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ صحت پرویز خٹک نے پہلے کے-پی میں شروع کیا تھا اور جب وہ آدھے صوبے کو دیکھے چکا تھا اسوقت نواز شریف نے سارے پاکستان میں صرف 2 کروڑ لوگوں کو صحت کارڈ دینے کا وعدہ کیا لیکن دیا بہت چند لوگوں کو اور جنکو دیا تھا اس پہ بھی کسی کا علاج نہیں ہوا تھا ۔۔
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
F0Ho1xZWYAItbcp