ہیبت او دیشت را حیلی

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو خیر کھرل صاحب نے لمبی چھوڑ دی ، امریکی سفیر تھا نواز شریف نہیں جس کی راتوں کی نیند اڑجاتی
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
اب آپ بھی اسد کھرل کی طرح سٹوریز بنا رہی ہے ، ہزاروں میل آکر ان نے ایبٹ آباد میں ٹارگٹ پھڑ کایا ، کسی فوجی کو چوٹ نہیں آئی ، اور آپ کہہ رہی ہے ہیلی کاپٹر گرایا تھا

Nah..................those Helis on operation don't develop faults.......it was a snare n they got caught...........US pleaded for getting their debris back........chck ur facts
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
اب آپ بھی اسد کھرل کی طرح سٹوریز بنا رہی ہے ، ہزاروں میل آکر ان نے ایبٹ آباد میں ٹارگٹ پھڑ کایا ، کسی فوجی کو چوٹ نہیں آئی ، اور آپ کہہ رہی ہے ہیلی کاپٹر گرایا تھا
They shot it when it was landing .........the missle came from Bin Ladans house.............if u think Pakistan's security can be penetrated so easily than u must be dreaming......it was a coordinated operation but in the end Pakistanis got one over them.............n this is not new they stole stinger technology when they were given to Afghan Mujahideen .............
 

SAIT_

Senator (1k+ posts)
سیٹ بھائی سفیر اپنے امریکی فوجیوں کی لاشیں اور ہیلی کاپٹر واپسی کا مطالبہ کر رہا تھا جو ایبٹ آباد آئے تھے غلطی سے

لاشیں تو دور کی بات ، سفیر کو بھی ہسپتال پہنچا دیا ، امید ہے امریکا آئندہ اپنی حدود میں رہے گا


کیا کریں بیچارے امریکی - انکے وقار کا سوال ہے
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
SHHHHHR AYA SHUUUUR LAYA

13241321_295662957432547_6064076259327992293_n.jpg
 

SAIT_

Senator (1k+ posts)
امریکی سفیر نےوصیت لکھوا دی ہے کہ اس کو کچھ ہوا تو مقدمہ جنرل راحیل کے خلاف درج کیا جائے


اس کو پتا ہونا چاہیے کہ ایسی ہی ایک عدد وصیت حامد میر نامی غدار نے بھی لکھوائی تھی - پتا ہے نا کہ اسکو کہاں گولی لگی تھی - سفیر کو بھی ایسی جگہ پے گولی ماری جاوے گی کی بیچارہ نا بتا سکے گا اور نا ہی کسی کو دیکھا سکے گا- یہ امریکیوں کو لگ پتا جائے گا کہ انکا کس کے ساتھ وا پڑا ہے


پر پتا نہیں کیوں مجھے لگتا ہے کہ یہ نیچ قسم کا سفیر ڈرتے ڈرتے امداد(روپے پیسے) کا دانہ ڈال کر ہماری فرشتوں جیسی فوج سے ڈو مور کروا کے ہی چھوڑے گا
 
Last edited:

Judge

MPA (400+ posts)
one office is there for all these ids , Geog , Salt_ , juduge , Saharii , , Proud to be real pakistan and many more they have log book with all the ids and password in there office,
Most of other people have one id therefore its hard to argue with MAraym team. They use multiple ids to abuse
..... They r criminal and r used to abuse here all the time with multiple ids .....

They r on duty to abuse army!!



They not Thought they r here to abuse u and say such things!! If u read there threads 90% r against army and r for Indian,,, So who r Indian I am or Multiple ids office bearers??


Lolz, another fart of Indian Mole
 

SAIT_

Senator (1k+ posts)

Lolz, another fart of Indian Mole


میں تو بخدا اسکی پوسٹ پڑھتا بھی نہیں یہ تو آپ نے اسے قوٹ کیا تو پتا چلا کہ آج اسکے چول نامے میں میرا بھی نام ہے -


یہ جس لسٹ کا ذکر کر رہا ہے وہ لسٹ اسکو بتی بنا کر دے دی جائے مجھے کوئی اعتراض نا ہوگا
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
quote_icon.png
Originally Posted by صحرائی

Was a mechanical fault , they left it on spot and later they even took away the debris :)

Nah..................those Helis on operation don't develop faults.......it was a snare n they got caught...........US pleaded for getting their debris back........chck ur facts


نا جی
یہ اسی ہیلی کے میکینک ہیں آپ مان کیوں نہیں لیتے کے مکینکی غلط ہو گئی تھی
نورے کے دل کی طرح
 

Back
Top