ہو مبارک قوم کو یہ خود کشی

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
13yoyo0.jpg
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
اور اگر یہ سب کچھ حکومت کی مرضی سے ہو رہا ہو تو اسکا حل کیا ہوگا ؟
 

m.waqas

Councller (250+ posts)
agar hakomat andhi hai to awam or unk maa bapp to ankhain rkhty hain. ya wo bhe hindu culture k dewany hain?agar dewany hain to government k action lenay se bhe unko fark nhe paryga
 

Rana Afnan

Politcal Worker (100+ posts)
ہندوستان نے ایک بھی گولی چلائے بغیر پاکستانیوں کو اپنے میڈیا کو ذریعے زیر کر رکھا ہے ......... ہمیں اپنے رسومات ، مذہبی اقدار سے زیادہ ان کے مذہب کا پتا ہے ............. اگر ہمیں حقیقی کامیابی چاہیے تو ایسے چینلز کو اپنے گھروں سے نکالنا ہوگا
 

Back
Top