Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
رب کی مدد سےہواوں کارخ بدل رہاہےلیکن ابھی مکمل نہیں بدلا،معیشیت کا دباو ان پر اتنا ائےگا اور اخر کار جو گہرے ریفارمز ہونےہیں وہ وزیراعظم عمران خان کےعلاوہ اور کوئی نہیں کرسکتا ہے اس ملک میں
https://twitter.com/x/status/1798649489986895942
اپوزیشن لیڈرنےحکومتی جماعتوں سےمشروط مذاکرات پرامادگی ظاہرکی،مینڈیٹ واپس،کیسزختم کریں تو پھرانہی جماعتوں سےحکومت تبدیلی پربات کریںگے،یہ درست ہےIKنےاسٹیبلشمنٹ سےمذاکرات کی کمیٹی بنائی لیکن ہوئےاورنہ ہی ہم طلبگارہیں،ضمانتیں منسوخ کرکےجیل میں ڈال دیں،سرکاری دال روٹی کھائیںگے
https://twitter.com/x/status/1798655051235307886
اس حکومت پر کوئی اعتماد ہی نہیں کرتا، آئی ایم ایف نےانکو کہا بجٹ پر اپوزیشن سےمشاورت کریں لیکن انہوں نےنہیں کی، آئی ایم ایف نےکہا ہےکہ ہم سےرابطہ کریں گےتو جب ہوگاتوہماری ڈیمانڈائین وقانون کی بالادستی ہوگی،ہمارےلوگ اگ کی بھٹی سےنکل کرلوہا ہوگئےہیں اب انہوں نےپیچھے نہیں ہٹنا،یہ سسٹم جائےگا، عمر ایوب
مجھےتونئے انتخابات نظرارہےہیں اور یہ حکومت مہینوں کی مہمان اسی سال گرےگی،بہت جلد گرےگی اوراپنےہی بوجھ سےگرےگی، یہ نظام نہیں چل سکتا،اس حکومت کےدن گنےہوئے،پی پی رہنما نےکہا،پی پی اور نون میں سےکوئی ایک دوسرےکی پیٹ پر چھرا مارےگا اوراب دیکھنا ہےپہل کون کرتاہے،اپوزیشن لیڈرعمر ایوب

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/zSNIYMt.jpeg