ہوائی اڈاوں،سرکاری عمارات،سکول،اہم شہراوں پرشہداکی تصاویر اورپرچم لگایاجائے

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
F0HMqgVagAAu_yS
 

Bubblemoon

Voter (50+ posts)
اِب شُہدا بے چاروں کو بھی ہمدردیوں کے لیے استعمال کرنے لگے ہے۔عادل راجہ نے کچھ عرصہ پہلے کہا تھا کہ اِب شُہدا کو کمپنی استعمال کرنے لگی ہے۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ان خنزیر کے بچوں سے پوچھو کہ اس فضول کام پر اس بے وقعت قوم کا کتنا پیسہ خرچ ہو گا اور اس سے ان بھوکے ننگے ہجوم کا کیا فائدہ ہو گا اور سب سے بڑھ کر سو کالڈ شہید انکے کتنے درجات بڑھیں گے اور اس دوران دنیا کتنی آگے نکل جائے گی وہ بھی بتا نا ساتھ ہی آئی ایم ایف کے قرض کے پیسوں کو اس قسم کی پین یکی پر خرچ کرنے کا جواز بھی بتا دیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا سلالہ چیک پوسٹ پر امریکی فضائی حملے کا نشانہ بننے والے سپاہیوں کی تصاویر بھی لگائی جائیں گی؟​
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)


گروی رکھےہوئے اور بیچے ہوئے ہوائی اڈاوں، گروی رکھےہوئے اور بیچے ہوئے ،سرکاری عمارات وسکول، گروی رکھےہوئے اور بیچے ہوئے اہم شاہرائوں پرشہداکی تصاویر اورپرچم لگایاجائے!!! لیکن کیا مالکان لگانے دینگے ؟
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
Abb agar ultau bhi latak jaao tu awam nay tumhain izzat nahi dayni. Abhi bhi waqt hay kay sudhar jaao warna awam tum per laanat he bhejay gi.
 

ibrar

MPA (400+ posts)
The war our army is good at is conquering its own country and once again they are close to win again. For next few generations it will produce illiterate youth, coward population and same old big mafias and their enforcers will rule this worthless crowd. There will be a drought of intelligence and creative minds. Lack of freedom is the main ingredient of the national destruction.
Army keeping the Sharifs and Zardari afloat is a real tragedy.