ہندو عورتیں مسلمان لڑکوں سے دور رہیں

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
ہندو عورتیں مسلمان لڑکوں سے دور رہیں

آخری وقت اشاعت: بدھ 10 ستمبر 2014 ,* 15:51 GMT 20:51 PST

140910143924_shiv_sena_activists_624x351_afp_nocredit.jpg

اب کوئی جودھا بائی اکبر کے پاس نہیں جائے گی: لکھنؤ سے بے جے پے کے رہنماکا اعلان

بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد پارٹی کے بعض عہدیدار بالخصوص اترپردیش سے تعلق رکھنے والے ارکانِ پارلیمنٹ مسلسل یہ الزام عائد کر رہے ہیں کہ مسلمان مرد ہندو عورتوں کو مذہب تبدیل کروا کے ان سے شادی کر رہے ہیں۔

بی جے پی کے کسی سینیئر عہدیدار نے اس بارے میں کچھ نہیں کہا ہے لیکن پارٹی کے بعض ممبران مسلسل لو جہاد کی بات کر رہے ہیں۔

بھارت کے موقر اخباروں میں چھپنے والی حالیہ رپورٹوں کے مطابق جوں جوں اترپردیش، بہار اور جھارکھنڈ میں ضمنی انتخابات کی تاریخ نزدیک آتی جا رہی ہے بی جے پی کے مقامی رہنما لو جہاد کی بات زور شور سے کر رہے ہیں۔
بی جے پی کے رہنما ووٹروں سے کہہ رہے ہیں کہ انڈیا میں مسلمانوں کا آبادی میں اضافے کے لیے ملک کے اسلامی مدرسوں میں یہ سازش تیار کی گئی ہے کہ مسلمان مرد ہندو عورتوں کو محبت کا جھانسہ دے کر انھیں مذہب کی تبدیلی پر آمادہ کریں۔

بی جے پی کے جو رہنما لو جہاد کی بات کر رہے ہیں ان میں اترپردیش ممبر پارلیمنٹ گورکھ پور، یوگی ادتیناتھ ، اور بی جے پی کے ریاستی چیف لکشمی کنت باجپائی، لکھنئو کے میئر دنیش شرما پیش پیش ہیں۔

140910143836_shiv_sena_activists_304x171_afp_nocredit.jpg

ہندو عورتوں کو مسلمان بنانے والوں کو مالی فوائد مہیا کیے جاتے ہیں

اتوار کے روز بجنور میں ایک سیاسی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے یوگی ادتیناتھ نے کہا کہ لو جہاد ایک سماجی بیماری ہے۔ انھوں نے کہا کہ ریاستی حکومت نے مدرسوں کو مالی امداد دی ہے جہاں ہندو عورتوں کو مسلمان بنانے کے منصوبے بنائے جا رہے ہیں۔

دنیش شرما نے اجتماع سے خطاب کے دوران مغل بادشاہ اکبر کی ہندو شہزادی جودھابائی سے شادی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: اب کوئی جودھا بائی اکبر کے پاس نہیں جائے گی۔

بی جے پی کے ایک اور رہنما ہری شکشی مہاراج نے الزام عائد کیا کہ ایسے مسلمان مردوں کو مالی مدد فراہم کی جا رہی ہے جو ہندو عورتوں کو مذہب تبدیل کرنے پر مائل کر لیتے ہیں۔

روزنامہ ہندو نے ہندو تنظیم شیو سینا کے ترجمان اخبار سمنا میں چھپنے والے ایک اداریے کے حوالے سے لکھا ہے کہ اداریے میں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگت کا حوالے سے لکھا گیا ہے کہ ہندو لڑکیوں کو مسلمان مردوں سے ہوشیار رہنا چاہیے۔

شیو سینا نے بدھ کے روز کہا کہ ہندو لڑکیوں کو مذہب تبدیل کرانے کی ایک عالمی سازش کی جا رہی ہے تاکہ ہندو ثقافت کو تباہ کیا جائے۔

شیو سینا نے کہا مسلمان دہشتگرد تنظیموں، لشکر طیبہ، سیمی، اور القاعدہ نے ہندوستان کے تشخص کو اسلامی بنانے کے لیے اس کے خلاف جہاد کا اعلان کر رکھا ہے اورلوجہاد بھی ان ہی کوششوں کی ایک کڑی ہے۔

گزشتہ برس اترپردیش میں بڑے پیمانے پر مذہبی فسادات کے دوران مذہبی جذبات بھڑکانے کے الزامات کا سامنا کرنے والے قانون ساز سنگیت سوم نے اب لَوجہاد پر ایک مہا پنچایت بلانے کا اعلان کیا ہے۔

سنگیت سوم کے مطابق دہشت گرد تنظیمیں منظم انداز میں لَوجہاد کی تربیت دے رہی ہیں۔

مدھیہ پردیش نے بے جے پی کے ایم ایل اے نے کہا کہ مسلمان مردوں کو ہندو تہواروں میں نہ آنے دیا جائے۔انھوں نے کہا کہ اگر مسلمان مرد ہندو تہواروں میں آنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو انھیں پہلے ہندو دھرم کو قبول کرنا ہو گا۔

Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Please ہندو عورتیں مسلمان لڑکوں سے دور رہیں MODI concerned about

کھلی منافقت، سیکولر ریاست عوام کے ذاتی معاملات میں مداخلت کر رہی ہے
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please ہندو عورتیں مسلمان لڑکوں سے دور رہیں MODI concerned about

کھلی منافقت، سیکولر ریاست عوام کے ذاتی معاملات میں مداخلت کر رہی ہے

Muslman agar Modi ki Larkion ko seduce kerien gey tu Qasoor un ladkion ka huga ya muslmanon ka ? ;)
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

ہندوں کی مکروہ ذہنیت اب کھل کر سامنے آ رہی ہے ،اسلام کو جتنا دباؤ گے یہ اتنا ابھرے گا . اس وقت انڈیا میں اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے ، پہلے لوگ خاص طور پر نوجوان اپنے مذہبی رہنمائوں کے کنٹرول میں رہتے تھے ، لیکن اب معلومات تک براہ راست رسائی نے نئی نسل کو اسلام کی حقانیت پر آمادہ کر رہی ہے ، ہندوستان اس بات سے بہت زیادہ پریشان ہے ، اس وقت ایک اندازے کے مطابق ٤٠ کروڑ کے قریب مسلمان ہیں ، ہندوں کی خطرہ ہے کہیں یہ تعداد ہندوں سے زیادہ نہ ہو جائے ،اس لئے ان کی پریشانی دیدنی ہے .مودی ایک کٹر ہندو ذہنیت کا ملک ہے ،اب وزیر اعظم بننے کے بعد مودی ضرور ایسے اقدام کرے گا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Please ہندو عورتیں مسلمان لڑکوں سے دور رہیں MODI concerned about

Muslman agar Modi ki Larkion ko seduce kerien gey tu Qasoor un ladkion ka huga ya muslmanon ka ? ;)

:)قصور مودی کا ہے جس نے لڑکیوں میں مسلمانوں کے خلاف تعصب پیدا نہیں کیا
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
Re: Please ہندو عورتیں مسلمان لڑکوں سے دور رہیں MODI concerned about

Hindu girls musalmano say door rahain........ kutton k qareeb rahain (Moodi Sarkar)...

1409742704793_wps_49_JHARKHAND_INDIA_AUGUST_30.jpg
 
falcons

لڑکی تو بڑی کیوٹ ہے... کتے نے ڈوگی والی کرنی ہے
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please ہندو عورتیں مسلمان لڑکوں سے دور رہیں MODI concerned about

Hindu girls musalmano say door rahain........ kutton k qareeb rahain (Moodi Sarkar)...

1409742704793_wps_49_JHARKHAND_INDIA_AUGUST_30.jpg

Bechara Kuuuta .....he even looks sad... (thumbsdown)
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
;).......اس کو پتہ ہے کہ اگر مسلمان لڑکے نے ہندو لڑکی کی چومی مانگ لی تو پھر وہ کیا جواب دے گی

yaar tum nay kis kader Bahooda baat ke hay kay....................Mazzah he aa gya.....lolz
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please ہندو عورتیں مسلمان لڑکوں سے دور رہیں MODI concerned about

Muslman agar Modi ki Larkion ko seduce kerien gey tu Qasoor un ladkion ka huga ya muslmanon ka ? ;)

qasoor to Musalmaano ka hi ho ga... un kee "SHAPE" jo different hay :P
 
falcons

Minister (2k+ posts)
Re: Please ہندو عورتیں مسلمان لڑکوں سے دور رہیں MODI concerned about

qasoor to Musalmaano ka hi ho ga... un kee "SHAPE" jo different hay :P

ڈیٹ مارنے سے پہلے شیپ کیسے دیکھیں گی؟ [hilar]
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please ہندو عورتیں مسلمان لڑکوں سے دور رہیں MODI concerned about

ڈیٹ مارنے سے پہلے شیپ کیسے دیکھیں گی؟ [hilar]

Musalmaan hona hi kaafi hay..... hindu to becharay 'Khatnay" kee naimat say mehroom hain :P
waisay bhi most of indians Gay hain..or wahaan yeh Gay Law bhi pass ho chuka hay..... :P
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Please ہندو عورتیں مسلمان لڑکوں سے دور رہیں MODI concerned about

کھلی منافقت، سیکولر ریاست عوام کے ذاتی معاملات میں مداخلت کر رہی ہے

یہ پاگل پن ہے کہ سیکولرز کو الزام دیا جا رہا ہے۔

نہیں، بلکہ یہ سب کا سب مذہبی انتہا پسندی کا گناہ ہے۔ چاہے یہ مسلمان انتہا پسند ہوں یا پھر ہندو انتہا پسند۔ سیکولرازم (انسانیت) کا اس سے کیا لینا دینا؟

مذہبی انتہا پسندی قابل نفرت ہے، چاہے یہ مسلمان ہوں یا پھر ہندو یا پھر سکھ، عیسائی، بدھ مت، یہودی وغیرہ۔

دنیا کی واحد قوت سیکولرازم (انسانیت) ہے جو کہ اس مذہبی انتہا پسندی کو لگام ڈال سکتی ہے اور مختلف طبقات کو ایک ہی معاشرے میں ہم آہنگی اور محبت و پیار سے رہنے پر آمادہ کر سکتی ہے۔

کیا پاکستان میں مسلمان انتہا پسند کسی مسلمان لڑکی کو ہندو لڑکے سے شادی کرنے اور تبدیلی مذہب کی اجازت دے سکتے ہیں؟

اگر آپ پاکستان میں اسکی اجازت نہیں دے سکتے تو پھر آپ میں اور ہندو انتہا پسندوں میں کیا فرق ہے؟

صرف ہندو انتہا پسندوں کو گالی نہ دیں، بلکہ یہ مسلمان انتہا پسند اپنے گریبانوں میں بھی جھانکیں اور خود کو ہندو انتہا پسندوں سے بھی زیادہ بڑی گالی دیں۔ ان مسلمان انتہا پسندوں کا فتنہ تو ہندو انتہا پسندوں سے کئی گنا بڑھ کر ہے مگر اپنی منافقتوں میں پڑ کر انہیں اپنا گریبان میں جھانکنا یاد نہیں رہتا۔

اگر آج انڈیا میں سیکولرازم کمزور ہو رہا ہے اور ہندوہ انتہا پسندی مضبوط ہو رہی ہے، تو یہ مسلمان انتہا پسندوں کا براہ راست "ردعمل" ہے۔

مسلمان انتہا پسندی اور ہندو انتہا پسندی ایک ہی سکے کے 2 رخ ہیں۔ ایک بڑھتا ہے تو دوسرا بھی بڑھتا ہے۔ یہ دونوں کے دونوں سیکولرازم (یعنی انسانیت) کے ایک جیسے مشترکہ دشمن ہیں۔
 
Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Muslman ladkon ko chahiey jis terah nawaz Sharif Shair buna huwa hey wo qutey bun k enjoy kerien [hilar]
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Please ہندو عورتیں مسلمان لڑکوں سے دور رہیں MODI concerned about

Hindu girls musalmano say door rahain........ kutton k qareeb rahain (Moodi Sarkar)...

1409742704793_wps_49_JHARKHAND_INDIA_AUGUST_30.jpg

ہنی مون تو سارے محلے نے دیکھا ہوگا گلی کی نکڑ پر
 
Back
Top