ہمارے اخبار اور نشریاتی ادارے آخر کیوں ہندوستان سے دشمنی کریں
آخر ان کا کاروبار ہے ہندوستان کی ننگی ثقافت پر چل رہا ہے
ذیل میں دے گیے ایکسپریس نیوز کے وہ اشتھیار ہیں جو آج کے اخبار میں ہندوستانی ڈراموں کے چھپے
اب آپ خود باتیں کیا یہ مادر پدّر آزاد میڈیا ہماری نسلوں کو برباد نہیں کر رہے
کیا یہ آستین کے سانپ نہیں ، کیا میڈیا کا بائیکاٹ نہیں ہونا چاہیے
فیصلہ آپ کا ہے
آزاد میڈیا چاہیے
یا فرمانبردار اولاد اور اچھے مسلمان