SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)

دنیا میں پانچ ہزار سے مسلط وزنی ہندوؤں کی نت نئی ایجادات اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروانے کے رسیا محیرالعقول کارنامے انجام دینے کیلئے اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ابھی " نریندر مودی " کے الیکشن میں دوبارہ جیتنے کی خوشی اور اظہار کا ایک ہندو نےمظاہرہ کچھ نرالے طور سے کیا اس نے اپنی نئی کار کو گئو ماتا کے پوتر گوبر سے پوت کر اسے ان گرمیوں میں ائیر کنڈیشن بنا کر ہندوستانیوں کو "گئو گوبر سے ائیر کنڈشننگ" متعارف کرائی ہے۔
ہمیں دیکھنے میں اچھا لگا دعا ہے کہ جسطرح انگلش بولنے والے انگریزوں نے دنیا کو ایجادات اور تھیوریز دیں ہیں عین اس ہی طرح یہ کالے انگریزی بولتے کاروں کے بعد پوتر گوبر کو اپنے چہروں پر لگا کر اپنے چہرے اور دل کی کالک کو بھی اجلا کرلیں اور ان ٹریفک بلاکرز اور بھارتی زراعت (فصلوں ) کو تباہ کرنے والی ان سنڈیوں کو بغیر پیپر ورک کئے پڑوسی پاکستان میں دھکیل کر پاکستانوں کا تعاون بھی حاصل کریں، تاکہ ہندو دھرم اور اسکے پجاریوں کی کوششوں سے پڑوسیوں میں دشمنی کی کثافت تحلیل ہو،اور پاکستان انکی زراعت کوششوں میں مدد گار سمجھا جاوے۔اے اللہ ان پڑوسیوں کے دل اور دماغ پھیر دے اچھے دنوں سے۔آمین
Last edited by a moderator: