یہ سارا ڈرامہ ہی چودھری نثار کو گرانے کے لیے رچایا گیا ہے .
سپریم کورٹ کی رپورٹ پر کوئی اعتبار نہیں کیونکہ یہ پاکستان کی کورٹ ہے جس کا نظارہ پچھلے دنوں ہم نے سر عام دیکھا ،جو اپنے منہ کے بل کیچڑ میں اوندھی پڑی تھی .
اور اب اسی میلی کچیلی کورٹ کو استعمال کر کے نثار کا پتہ صاف کیا جا رہا ہے تاکہ آیا ن علی اور عاصم کو مکھن میں بال کی طرح باہر نکالا جائے اور باقی رام بھلی کرے گا .