ہم چاہتے ہیں پاکستان کے نظام کو سود سے پاک کیا جائے، اسحاق ڈار

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
Ishaq-Dar.jpeg

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں پاکستان کے نظام کو سود سے پاک کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ سود سے متعلق حکومت نے اپنی اپیلیں واپس لیں،حکومت کا عزم ہے کہ پاکستان میں اسلامی نظام نافذ ہو۔

وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے فیڈرل شرعی کورٹ کی ججمنٹ کیخلاف بینکوں کی اپیلوں کو واپس لیا۔فیڈرل شرعی کورٹ نے ججمنٹ دی تھی کہ 5 سال کے اندر اندر معاشی نظام کو اسلامی بنایا جائے۔

وفاقی وزیر خزانہ کا کہناتھا کہ ہم نے اس حوالے سے ایک کمیٹی قائم کی ہے جس میں بہترین سکالر زشامل ہیں، ان کا کہناتھا کہ ہم نے پچھلی حکومت میں بھی اس حوالے سے اقدام کیے تھے۔

وفاقی وزیر اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ہم نے ایک کامیاب تجربہ کو سامنے رکھتے ہوئے اسے دوبارہ شروع کیا، سال 2013سے 2017میں بھی اعلیٰ اختیارات پر ایک کمیٹی بنائی تھی۔

Source
 
Kam

Minister (2k+ posts)

پہلے لوگوں کو تین وقت کی روٹی دینے کا بندوبست کرو . یہ لولی پاپ بعد میں دینا

ایڈا توں بو علی سینا
After saying this, he telephoned IMF to provide loan on interest. Ab is main kia.........

Galan nal bachy paidy hoty, to PDM aur foj walon k sab sy ziada hona thy............
 
Kam

Minister (2k+ posts)

پہلے لوگوں کو تین وقت کی روٹی دینے کا بندوبست کرو . یہ لولی پاپ بعد میں دینا

ایڈا توں بو علی سینا
If PDM had to face economic situation which Khan faced in 2018, Pakistan could have faced same situation earlier and bank corrupted.
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
اب جب حکومت جارہی ہے تو نئی پھل چڑی چھوڑ دی تم اپنے آقاوں سمیت گزشتہ کوئی تیس پینتیس سال سے حکومت میں رہے ہو تب تو کر نہیں سکے اب کہاں کروگے یہ سب الیکشن اسٹنڈ ہیں
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
is na pak fouj ki waja se aj fir se 71 ke halat hein.. majority wali party ko dewar se laga diya or jin ki awam me koyi support nahi Onn ko hokomat di gayi.. awam ke dilo me na pak fouj ke liye ab nafrat hi nafrat hai.. kashmir ke log bi ab india me shamil hona chahte hein.. in duffer jernailo ko kabi aqal nahi aye gi.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Ishaq-Dar.jpeg

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں پاکستان کے نظام کو سود سے پاک کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ سود سے متعلق حکومت نے اپنی اپیلیں واپس لیں،حکومت کا عزم ہے کہ پاکستان میں اسلامی نظام نافذ ہو۔

وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے فیڈرل شرعی کورٹ کی ججمنٹ کیخلاف بینکوں کی اپیلوں کو واپس لیا۔فیڈرل شرعی کورٹ نے ججمنٹ دی تھی کہ 5 سال کے اندر اندر معاشی نظام کو اسلامی بنایا جائے۔

وفاقی وزیر خزانہ کا کہناتھا کہ ہم نے اس حوالے سے ایک کمیٹی قائم کی ہے جس میں بہترین سکالر زشامل ہیں، ان کا کہناتھا کہ ہم نے پچھلی حکومت میں بھی اس حوالے سے اقدام کیے تھے۔

وفاقی وزیر اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ہم نے ایک کامیاب تجربہ کو سامنے رکھتے ہوئے اسے دوبارہ شروع کیا، سال 2013سے 2017میں بھی اعلیٰ اختیارات پر ایک کمیٹی بنائی تھی۔

Source
ہم چاہتے ہیں پاکستان کو سود کے نظام سے پاک کیا جائے اسی لئے آئی ایم ایف سے سود پر قرضہ لے کر سودی نظام ختم کریں گے پاکستانی چوتیو تم چنتا نہ کر گنجے ہیں نا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

پہلے لوگوں کو تین وقت کی روٹی دینے کا بندوبست کرو . یہ لولی پاپ بعد میں دینا

ایڈا توں بو علی سینا
واہ جی واہ ڈاکٹر ساب یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں ادھر آئی ایم ایف کے قرض نہ دینے کی وجہ سے دیہاڑیاں نہیں لگ رہیں اور آپکو روٹی کی پڑی ھے بھوک تے قابو پاو اور جا کر دعا کرو کہ دیہاڑیاں لگنا شروع ہوں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
واہ جی واہ ڈاکٹر ساب یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں ادھر آئی ایم ایف کے قرض نہ دینے کی وجہ سے دیہاڑیاں نہیں لگ رہیں اور آپکو روٹی کی پڑی ھے بھوک تے قابو پاو اور جا کر دعا کرو کہ دیہاڑیاں لگنا شروع ہوں

ان پر تو باجماعت لعنتیں بے شمار بھیجی جا سکتی ہیں . ایناں کتیاں نوں دعاواں دے کے اپنی عاقبت کیوں خراب کریئے؟؟؟
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Jahil awaam ke liyae nayaa chooran. Yeh harami 4th time finance minister bana hai aur abhi bi 80s waley dialogue bakk raha hai.
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
اسکے بیان میں بدنیتی میں ثابت کرسکتا ہوں۔
جن بین القوامی کمپنیوں سے پاکستان نے معاہدات کیے ہیں وہ پاکستان کے خلاف مقدمہ کردین جسکے بعد پاکستان کی رہی سہی گارنتی بھی ختم۔ یعنی جو سوچ بھی رہا تھا کہ پاکستان میں بزنس کرنے کا وہ بھی طوبہ کرلے اوپر سے جو ملک میں موجود کمپنیاں ہیں وہ بھی بھاگ جائیں۔

ہاں اگر سود ختم کرنا ہی ہے تو پہلے مزید قرض پر سود کی ممانعت نافذ کریں۔ موجودہ قرضے جو پاکستان معاہدات کی وجہ سے پورے کررہا ہے انہیں ختم کرنے کی طرف جائے۔ تاکہ کوئی بھی قرض نہ رہے جس میں سود ہو۔

مگر یہ سب اسوقت ہوگا جب معیشت چل رہی ہو اپنے زور پہ نہ کہ قوم بوٹ چلا رہی ہو۔ اور معیشت نام کے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کار کا اعتماد جسکا فقدان ہے۔ ایسے وقت میں امریکہ اور یورپ خود چاہیں گے کہ پاکستان ایسا فیصلہ کرے کہ جسکے بعد اسکی بچی کچی ساکھ بھی ملیہ میٹ ہوجائے۔

ایسے وقت میں سود ختم کرنے کے دعوے بلکل ایسے ہی ہیں جیسے ڈوبتے کو تنکے کا سہارا جو کنارے سے اور دور لے جائیگا۔

بلکل ویسے ہی ایک دھمکی لگتی ہے جیسی اپنے نیوکلیئر اساسے بیچنا۔
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
SOOD SAY PAK KERNAY K LEE A TERAY JESAY SOOR SAY PAK KER NA ZAROOR-E HAI!!! WAZIRUT A BAIT UL-KHALA!!!
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
تھک کر نہ بیٹھ ابھی تو تم نے چیئرمین سینیٹ اور اسکے
معزز خاندان کا خرچہ بھی اٹھانا ہے

May be an image of 1 person