ہم ٹیم کیلئے دعائیں اور نفل پڑھیں اور ٹیم میچ بیچ کر آجاتی ہے، خالد مقبول

17qausiisjjrakjsks.png

وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے قومی کرکٹ ٹیم پر میچ بیچنے کا الزام عائد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر او ر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکہ سے شکست کھانے پر آڑے ہاتھوں لیا اور شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ ہم یہاں قومی ٹیم کیلئے دعائیں اور نوافل پڑھتے ہیں اور ٹیم وہاں میچ بیچ کر آجاتی ہے۔

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مزید کہا کہ ہمارے حکمرانوں نے کرپشن کو صنعت کا درجہ دے رکھا ہے، ہم نے مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے قابل لوگوں کو ٹکٹ دیئے اور انہیں ایوانوں میں بھیجا۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی ریاستی ادارے کو ڈومیسائل کی بنیاد پر فیصلے نہیں کرنے چاہیے، جس حکومت سے ایم کیو ایم ناراض نہیں ہوئی اسی حکومت نے اپنی مدت پوری کی ہے، جمہوریت وہاں پائی جاتی ہے جہاں ایم کیو ایم پاکستان ہوتی ہے، حکومت کی مدت پوری ہونے یا نا ہونے سے ملک کی عزت پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔

رہنما ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ ہمارے اساتذہ کی ذمہ داری ہے کہ بچوں کو سوال کرنا سکھائیں، جب ہم ایک بہتر معاشرہ بنالیں گے تو پھر معاشرتی علوم بھی پڑھالی جائے گی۔
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
۔۔۔۔اور وہ جنہیں تمہارے ملک میں مہاجر کہا جاتا ہے وہ تمہیں ووٹ دیتے، دعا بھی کرتے ہیں لیکن تم حرامخور لوگ ان کے ووٹ اور دعائیں بیچ دیتے ہو۔
ہے کوئی جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
17qausiisjjrakjsks.png

وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے قومی کرکٹ ٹیم پر میچ بیچنے کا الزام عائد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر او ر ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکہ سے شکست کھانے پر آڑے ہاتھوں لیا اور شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ ہم یہاں قومی ٹیم کیلئے دعائیں اور نوافل پڑھتے ہیں اور ٹیم وہاں میچ بیچ کر آجاتی ہے۔

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مزید کہا کہ ہمارے حکمرانوں نے کرپشن کو صنعت کا درجہ دے رکھا ہے، ہم نے مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے قابل لوگوں کو ٹکٹ دیئے اور انہیں ایوانوں میں بھیجا۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی ریاستی ادارے کو ڈومیسائل کی بنیاد پر فیصلے نہیں کرنے چاہیے، جس حکومت سے ایم کیو ایم ناراض نہیں ہوئی اسی حکومت نے اپنی مدت پوری کی ہے، جمہوریت وہاں پائی جاتی ہے جہاں ایم کیو ایم پاکستان ہوتی ہے، حکومت کی مدت پوری ہونے یا نا ہونے سے ملک کی عزت پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔

رہنما ایم کیو ایم کا کہنا تھا کہ ہمارے اساتذہ کی ذمہ داری ہے کہ بچوں کو سوال کرنا سکھائیں، جب ہم ایک بہتر معاشرہ بنالیں گے تو پھر معاشرتی علوم بھی پڑھالی جائے گی۔
Team is like a leaders of this country.....same as people gave you vote and you sold with govt parties
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
دیکھو بھونک کون رہا ہے جس نے اپنی ماں کا سودا کرکے چوروں سے وصولی کئ
فارم فورٹی سیون کی حرامئ پیداور جو کتی خود چوروں سے مل کر بک گئی
 
Back
Top