ہم نے قطر سے کیا حاصل کیا ؟؟

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ہم نے قطر سے کیا حاصل کیا ؟؟
Czn2WkhW8AAfd26.jpg

Source:



 
Last edited by a moderator:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ڈکیت خاندان کو بچانے کے لئے جھوٹا خط بدلے میں نواز شریف نے امریکیوں کی تاریخی کہاوت کو سچ کر دکھایا

نواز شریف وہ منحوس انسان ہے جو دوسروں کے ضمیروں کی قیمت تو لگاتا ہی ہے مگر پیسے کی خاطر خود بھی بکنے کو تیار رہتا ہے
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
قطری شیخ تلور کا شکار کر کے پاکستان کی خارجہ پالیسی کا مزاق اڑاتے ہیں
اوران کا خط ہمارے پورے نطام کا مزاق اڑاتا ہے
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یہ اس ملک کا نصیب ھے کہ ھم اپنے قاتلوں کو اپنا حکمران بنا کر اسی کی پوجا کرتے ہیں. کیا فرق پڑتا ہے اگر کسی کی فصل تباہ ہو جاے یا کوئ زندہ رھے یا ںا رہے؟ اس ملک کو گدھوں کی طرح کھانے والے تو سلامت ہیں ںا؟
 

Back
Top