یہ خود سسٹم کا مس یوز ہیں انہیں سب سے پہلے نکالنا ضروری ہے۔ صحت کارڈ پر کونسے منسٹر کا بزنس مین کا علاج ہو رہا تھا؟
عوام کے خلاف ایسے ہی بے عزت بے غیرت لوگ تھے جنہیں فوج ڈھونڈھ کر لائورنہ آج سے پہلے ایسے جانور مارشل لا میں بھی نہ ملتے تھے جو ماوں بہنوں کی عزت پر ہاتھ ڈال دیں اور بزرگوں بچوں اور غریبوں پر یوں ٹوٹ پڑیں ۔