ہم نے آپکو 10 مہینے بھگتا ہے آپ،ارشاد بھٹی بمقابلہ مرتضیٰ سولنگی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1803633911064387750
ارشاد بھٹی بمقابلہ مرتضیٰ سولنگی۔۔۔!!!

آپ میری 10 منٹ تقریر نہیں سن سکتے ہم نے آپکو 10 مہینے بھگتا ہے آپ جس طرح عمران خان کے خلاف بول رہے ہیں آپ نگران رہ چکے الیکشن کروانا آپکا کام تھا جیسے آپ نے کروائے وہ بھی بھگت رہے ہیں جب سے آپ نگران وزیر بنے لگتا طبع نازک ہو گئی ہے۔

ارشاد بھٹی نے سولنگی کو دھو ڈالا
ہم نے آپ کو 10 ماہ جبر کے ساتھ بھگتا ہے، عمران خان کے بارے میں ان کی گفتگو سنیے، یہ ہمارے نگران تھے، ارشاد بھٹی
https://twitter.com/x/status/1803504313144320230
 
Last edited by a moderator: