ہم لوگوں کو لاپتہ نہیں کرتے، ‏ہم علی وزیر کو نہیں چھوڑیں گے، جنرل باجوہ

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو اس میں غلط کیا ہے
جنرل باجوہ نے کہا ہے کہ علی وزیر کو معافی مانگنی پڑے گی کیونکہ انہوں نے فوج کو برا بھلا کہا ہے۔ نواز شریف صرف جرنیلوں کو برا بھلا کہتے ہیں جو قابل برداشت ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
جنرل باجوہ نے کہا ہے کہ علی وزیر کو معافی مانگنی پڑے گی کیونکہ انہوں نے فوج کو برا بھلا کہا ہے۔ نواز شریف صرف جرنیلوں کو برا بھلا کہتے ہیں جو قابل برداشت ہے
تو غلط کیا ہے ..پرسنل برا کہا ..وہ نظر انداز کر دیا ..لیکن ایک ادارے کو بدنام کرنا غلط ہے ..ادارے میں ہر کوئی غلط یا برا نہیں ..جس کا جرم ہے اسے برا کہو ..معافی تو مانگنی پڑے بگی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو غلط کیا ہے ..پرسنل برا کہا ..وہ نظر انداز کر دیا ..لیکن ایک ادارے کو بدنام کرنا غلط ہے ..ادارے میں ہر کوئی غلط یا برا نہیں ..جس کا جرم ہے اسے برا کہو ..معافی تو مانگنی پڑے بگی
بالکل معافی تو مانگنی پڑے گی
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
تقی صاحب کی بیماری فنی ہے ۔وہ سدھرنے والے نہین ۔ استعمار کا پروردہ جعلی لبرل کلٹ مرتے دم یونہی رہے گا یا پھر اسکی تنخواہ بند ہو جائے۔شاید افغان وار ختم ہونے سے اسے بھی کچھ مالی جھٹکا لگے ۔۔
۔ خیر پاکستانی سیاست کب سے اس کلٹ سے آگے بڑھ چکی ہے۔ نواز تک کی بکواس اور راز افشا کرنے سے کیا حاصل ہوا ۔ یہ لوگ جو چاہے بولتے پھریں ۔۔ ،
 
Back
Top