ہم طوفان سے لائے ہیں کشتی نکال کے۔

xshadow

Minister (2k+ posts)
ہم طوفان سے لائے ہیں کشتی نکال کہ
اس دیس کو رکھنا میرے بچو سمبھال کہ
pak_flood18.jpg
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میرے بچو! ہم گھیر کے لائے ہیں سارے طوفان تمہارے لئے
دیکھتے ہیں اس دیس کو رکھتے ہو کیسے سمبھال کے

اعلیٰ حضرت جناب الطاف فضل نواز زرداری قاضی قادری جھنگوی مدظلہ اعلیٰ​
 
Last edited: