Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کاشف عباسی کا پروگرام اگر پتن کی رپورٹ ڈسکس کرنے پر بند ہو سکتا ہے تو پھر اس ملک میں کچھ بھی ہو سکتا ہے، اگر کسی ادارے کے خلاف بولیں گے تو آپ پر پیکا لاگو ہو جائے گا، ہم نارتھ کوریا کے ماڈل پر جا رہے ہیں، بیرسٹر عمیر نیازی
https://twitter.com/x/status/1889336265213882400
آئینی ترمیم میں غلطیاں ہو سکتی ہیں، احتجاج کریں گے تو ملک نہیں چلے گا، ڈونلڈ ٹرمپ ایگزیکٹو آرڈر جاری کرتے ہیں، کوئی تنقید نہیں کرتا۔ جسٹس (ر) شائق عثمانی
ٹرمپ غزہ خالی چاہتے ہیں، ہمیں اپنا گھر دیکھنا چاہیے۔ ندیم ملک
نوٹ: ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر امریکی عدالتیں معطل کر رہی ہیں
https://twitter.com/x/status/1889341021936374009
تحریک انصاف کے لابسٹس نے امریکہ میں اتنا زبردست کام کیا ہے کہ حکومت پاکستان بہت پیچھے رہ گئی۔ بہت جلد پاکستان سے متعلق امریکہ سے بڑی خبر انے والی ہے۔ زاہد گشکوری
https://twitter.com/x/status/1889387014409351363