ہم تو وحشی کے وحشی ہی رہے - رؤف کلاسرا

Geek

Chief Minister (5k+ posts)


Untitled-1.jpg



2286_97475961.jpg
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
شکر کرو کہ وحشی کے وحشی ہی رہے
دراصل اس سے پیچھے آنے کی گنجایش نہی ہے
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہو کر جلدی ہلاک ہوا وہ شخص، جس نے اس قوم کے سدھرنے کی ذرا بھی امید رکھی؛ سواۓ افیم فروش کالم نگاروں کے کہ جنہوں نے اس دھندے سے کروڑوں کماۓ
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
You can see the pain and disdain in his writing - great read! Piece of honest writing which is hard to come by.
 

great30

MPA (400+ posts)
First time I liked his writing, good to see more and more people coming to senses and returning to the right path.
Wake up people, This is our last chance and PTI is the only way out, otherwise kiss this Country good bye!!!
 

سعد

Minister (2k+ posts)
شاید آپ لوگ کچھ دنوں بعد یہ ڈائلاگ بھی فیس بک پر دیکھ سکیں گے '' یہ پولیو والوں کے لئے میڈیا کتنا شور مچا رہا ہے... جو لوگ ڈرون حملوں میں مرتے ہیں ان کے لئے میڈیا کیوں نہیں بولتا"
 

Back
Top