اصغر خان کیس ثابت ہونا
بی بی سی کی بمع ثبوت منی لانڈرنگ پر دستاویزی فلم
اندر کمار گجرال کو کشمیری مجاہدین کی خفیہ رپورٹ دینا اور اسکا خود اعتراف کرنا
کہنا کہ کارگل پر میری آرمی نے میری پیٹھ پر چھرا گھونپا
کہنا کہ قادیانی ہمارے بھائی ہیں
اسحاق ڈار کا عدالتی حلف نامہ کہ میں نے شریف فیملی کے لیے منی لانڈرنگ کی
مشرف سے معاہدہ کر کے بھاگنا پھر انکار کرتے رہنا معاہدہ سامنے آنے پر کہنا کہ دس سال کا نہیں پانچ سال کا کیا تھا
کم بارکر کا اپنی کتاب میں میاں سانپ کو دلال ثابت کرنا اور اجمل قصاب کو جیو کے ساتھ مل کر پاکستانی ثابت کروانا
اپنی جدہ سٹیل مل میں پاکستانی ملازم رکھنے پر مکمل پابندی رکھنا
وکی لیکس میں ذلیل ہونا
پانامہ لیکس میں ذلیل ہونا
الیکشن کاغذات میں بتانا کہ میں نے بیوی اور بیٹی سے ادھار لے رکھا ہے اور میرے پاس اپنا گھر تک نہیں۔ بیرون ملک اثاثوں سے پوری فیملی کا انکا کرتے رہنا اور ثابت ہونے پر کہنا ہمارے ابوجی بڑے امیر تھے (گو کہ ہم بھی جانتے ہیں وہ کروڑوں کے قرضے معاف کروانے کے ماھر تھے)
ان سب کے علاوہ بھی ایک لمبی لسٹ ہے اس گھٹیا فیملی سے نفرت کرنے کی جس میں ابھی میں نے میگا پراجیکٹس اور اقربا پروری سےلوٹ مار کا کوئی ذکر نہیں کیا۔ اس سب کے بعد بھی اگر آج یہ پوری فیملی، جی پوری فیملی بغیر کسی عہدے کے بھی بادشاہوں جیسا پروٹوکول لیتی ہے اور بڑے بڑے بیوروکریٹس ان کی جیب میں ہیں تو سچ یہی ہے کہ ہم بحیثیت قوم بے شرم ہو چکے ہیں۔