ہم اپنے الفاظ روک کے بات کر سکتے ہیں،بیرسٹر سعدرسول

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

آپ اور میں اگر ابھی مریم نواز کے خلاف سچ بولنا شروع کر دیں تونہ صرف پیکا ایکٹ کے تحت ہم پر FIRS کٹ جائیں گی اور یقینی طور پر ہم ٹی وی پر بھی نہیں نظر آئیں گے۔ہم اپنے الفاظ روک کے بات کر سکتے ہیں،ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں کہ جہاں طاقت اور حکومت کے خلاف بات نہیں کرنی

سعد رسول کچھ نہ کہتے ہوے بھی بہت کچھ کہہ گئے
https://twitter.com/x/status/1900661626451234894
سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کو سپورٹ کرنے والے صارفین پر بترین کریک ڈاون جاری ہے۔۔شہریوں کو گھروں سے اغواء کر کہ نامعلوم مقام پر منتقل کیا جارہا ہے،، کسی کیخلاف کوئی مقدمہ درج نہیں اور نان ہی انکی گرفتاری ظاہر کی جارہی ہے۔۔
https://twitter.com/x/status/1901080014478577843

چلیں مان لیا کہ قصور عمران خان اور باجوہ کا تھا مگر موجودہ صورتحال میں آپ کی کیا پالیسی ہے؟ شہباز شریف،محسن نقوی،فارن منسٹر اور ڈیفنس منسٹر بتائیں کہ انہوں نے کونسی پالیسی بنائ کہ جس سے خان اور باجوہ کا قصور ختم ہو جاۓ سعد رسول بیرسٹر
https://twitter.com/x/status/1900669761417068918
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Big fan of Harvard Alumnus Barrister Saad Rasool.
He's eloquent and talks with conviction.
I pray for his safety on speaking truth...... nothing but truth.
 

Back
Top