یقین جانیے پاکستانی قوم کو مسلم لیگ نون کی نیت پر کوئی شق نہیں
اگر اعتراض ہے تو وہ کارکردگی پر
پینڈو بھائی واقعی ہی آپکی ترقی ہوگئی ہے- یہاں بھی الٹ پلٹ کررہے ہیں -ان کی نیت بھی بری کارکردگی بھی بری ہے- اپ جو بات کررہے ہیں وہ پنجاب کی حد تک درست ہےاور وہ بھی شہباز شریف کی- نون سے بڑا بیوقوف کوئی نہیں -ان سے تو مداری بہتر ہے کم سے کم بے وقوف تو نہیں
Sorry to say but na niyat hai na karkardegi aur na hee zahanat , har taraf see paidal party
پاہی جی نیتوں کو اللہ ہی جانتا ہے
عملوں کا دارمدار نیتوں پر ہے اور عمل آپ سب کے سامنے ہیں
baaki sab tu theek hai par baaal b nahi hain woh b nakli lagwane pare.
لگتا ہے آپکی نیت بھی کچھ اور ہے:13:- نہیں تو اپ پر اس کی بالوں کا کیا اثر پڑیگا- اپ کونسے جنس سے ہیں؟
woh kar hi theek rahe hain
:lol:اپنے والوں ٹھیک کر رہے ہیں
Jins ka tu app pouch rhe hain mjhe tu app ki niyat aur jins par shaq ho rha hai:)
woh kar hi theek rahe hain
hamain na inki niyyat per shak hai na karkardagi per
یقین جانیے پاکستانی قوم کو مسلم لیگ نون کی نیت پر کوئی شق نہیں
اگر اعتراض ہے تو وہ کارکردگی پر
کیسے ؟ ٹھیک کر رہے ہیں ؟ اگر لیپ ٹاپ پیلی ٹیکسی اور تندوروں پر پیسہ ضائع نہ ہوتا تو بجلی کے منصوبے سٹارٹ کر سکتے تھے کیوں نہیں کیۓ ؟ .لیکن سیاست بھی تو کرنی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|