battery low
Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں دفاعی بجٹ بڑھانا پڑے گا، فوج کی تنخواہوں کو دوگنا کرنا پڑے گا، مراعات بڑھانا پڑیں گی، اپنے شاہی خرچے روکنا پڑیں گے، ترقیاتی منصوبے روکنا پڑیں گے، سب کو ساتھ کھڑا ہونا ہو گا، دل بڑا کرنا ہو گا، فیصل واوڈا کا سینیٹ مطالبہ۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1925438938514124896
رمضان میں فوج کے سپاہی کو 2 ہزار دیتے ہیں جس میں وہ سحری، افطاری اور رات کا کھانا کھائے، اگر اُس کے 4 بچے ہیں تو ہم 11 روپے کے حساب سے پیمنٹ کر رہے ہیں، وہ اِن 11 روپے کے بدلے میں دبا دب خون دے رہے ہیں، پاکستان کو جتا بھی رہے ہیں، سر پلیز! دفاعی بجٹ دوگنا، تگنا کریں، فیصل واوڈا
https://twitter.com/x/status/1925440305588842832 https://twitter.com/x/status/1925323883026006123 https://twitter.com/x/status/1925536288448397537 https://twitter.com/x/status/1925489214797345217 https://twitter.com/x/status/1925948228530327574

Last edited by a moderator: