ہمیں جلسے سے نہیں ان کی کرتوتوں سے ڈر لگتا ہے،عظمیٰ بخاری

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہمیں جلسے سے نہیں ان کے کرتوتوں سے ڈر لگتا ہے، ان کے فتنے فساد پر اعتراض ہے، حالات خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، آج اسلام آباد میں تماشہ ہونے جارہا ہے، سرکاری وسائل استعمال کرکے عوام کو جلسے میں لایا جارہا ہے۔ بانی پی ٹی آئی جلسے جلوسوں سے باہر نہیں آسکتے، وہ اپنے اعمال کا حساب دے کر ہی جیل سے باہر آ سکتے ہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آج اسلام آباد میں تماشہ ہونے جا رہا ہے، پہلے جلسہ ملتوی کرنے کا ریٹ فی بندہ 5 ہزار روپے تھا، پتہ نہیں آج کتنا ہوگا؟ وزیراعلیٰ کے پی کل سڑکوں پر بھاگ رہے تھے، یہ حقیقی آزادی کس سے لینا چاہتے ہیں؟ امریکا کے آگے آپ لیٹ گئے، اسٹیبلشمنٹ کے پاؤں پڑ رہے ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آج پورے سرکاری وسائل کو استعمال کرکے پشاور سے لایا جائیگا۔ جلسے سے پہلے لوگوں کو 5 ہزار روپے دیے گئے، ان کا مقدر جلسے جلوس نکالنا ہے، ان کو حقیقی آزادی کس سے لینی ہے۔ مریم نواز پنجاب کے عوام کو ہر طرح کا ریلیف دیں گی۔

وزیراطلاعات پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد جلسے کے لیے پختونخوا کے عوام کے وسائل استعمال کیے جا رہے ہیں، ہمیں ان کے جلسوں سے نہیں کرتوتوں سے ڈر لگتا ہے لیکن کسی کو حالات خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، جلسہ کرنے پر نہ کل اعتراض تھا نہ آج اعتراض ہے، فتنہ فساد کرنے پر آج بھی اعتراض ہے اور کل بھی تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جلسے جلوسوں سے باہر نہیں آ سکتے، وہ اپنے اعمال کا حساب دے کر ہی جیل سے باہر آ سکتے ہیں، خیبرپختونخوا کے لوگوں کی بدقسمتی ہے کہ انہیں نئے پاکستان کا ٹیکہ لگا، بانی پی ٹی آئی مکافات عمل کا شکار ہیں، خیبرپختونخوا کے عو ام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، پی ٹی آئی و الے خود آپس میں لڑ رہے ہیں۔
ریاست کیخلاف منصوبہ بندی کر کےحملہ کرنے والوں کو کوئی معافی نہیں،جلسی کریں، روئیں یا چیخیں ،سزا تو ملے گی،مریم اورنگزیب۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1832715234605191328
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
maxresdefault.jpg
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بخارا کے چکلے میں بیٹھنے والی گشتی کے کسی افریقی جمیکی حرامئ گاہک کی نشانی یہ کالی بخارن مثلن میراثن اور کنجری یہ کالی بدصورت مثلن ان کنجر برادری سے ہے جو کالے بدصورت حرامئ ہوکر ڈیڑھ ڈیڑھ کلو میک اپ کرکے گورا نظر آنے کی ناکام مایکئ کرتے ہیں جیسے یہ کالئ بخارن مثلن میراثن اور کنجری عظمئی تین بار کی طلاق یافتہ مثلن اپنی کالی شکل اور کالے کرتوت سے پہچانی جاتئ ہے جبکہ ثمر قند بخارا کے سارے باشندے گورے چٹے اور خوبصورت ہوتے ہیں اس جعلی بخاری اصلی مثلن کنجری گشتئ میراثن کی طرح کے بدصورت اور کالے کلوٹے نہیں
 
good2.jpg
PRESENTATION
 
وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہمیں جلسے سے نہیں ان کے کرتوتوں سے ڈر لگتا ہے، ان کے فتنے فساد پر اعتراض ہے، حالات خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، آج اسلام آباد میں تماشہ ہونے جارہا ہے، سرکاری وسائل استعمال کرکے عوام کو جلسے میں لایا جارہا ہے۔ بانی پی ٹی آئی جلسے جلوسوں سے باہر نہیں آسکتے، وہ اپنے اعمال کا حساب دے کر ہی جیل سے باہر آ سکتے ہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آج اسلام آباد میں تماشہ ہونے جا رہا ہے، پہلے جلسہ ملتوی کرنے کا ریٹ فی بندہ 5 ہزار روپے تھا، پتہ نہیں آج کتنا ہوگا؟ وزیراعلیٰ کے پی کل سڑکوں پر بھاگ رہے تھے، یہ حقیقی آزادی کس سے لینا چاہتے ہیں؟ امریکا کے آگے آپ لیٹ گئے، اسٹیبلشمنٹ کے پاؤں پڑ رہے ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آج پورے سرکاری وسائل کو استعمال کرکے پشاور سے لایا جائیگا۔ جلسے سے پہلے لوگوں کو 5 ہزار روپے دیے گئے، ان کا مقدر جلسے جلوس نکالنا ہے، ان کو حقیقی آزادی کس سے لینی ہے۔ مریم نواز پنجاب کے عوام کو ہر طرح کا ریلیف دیں گی۔

وزیراطلاعات پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد جلسے کے لیے پختونخوا کے عوام کے وسائل استعمال کیے جا رہے ہیں، ہمیں ان کے جلسوں سے نہیں کرتوتوں سے ڈر لگتا ہے لیکن کسی کو حالات خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، جلسہ کرنے پر نہ کل اعتراض تھا نہ آج اعتراض ہے، فتنہ فساد کرنے پر آج بھی اعتراض ہے اور کل بھی تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جلسے جلوسوں سے باہر نہیں آ سکتے، وہ اپنے اعمال کا حساب دے کر ہی جیل سے باہر آ سکتے ہیں، خیبرپختونخوا کے لوگوں کی بدقسمتی ہے کہ انہیں نئے پاکستان کا ٹیکہ لگا، بانی پی ٹی آئی مکافات عمل کا شکار ہیں، خیبرپختونخوا کے عو ام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، پی ٹی آئی و الے خود آپس میں لڑ رہے ہیں۔
esi kartottein krty hi kun ho jb apko dr lgta