ہمیں بھی اپنے ساتھ ملا لو

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
وقت آگیا ہے کہ ہم پاکستان کے خارجہ تعلقات کو حقائق کی روشنی میں دیکھیں
اب تک ہمارے خارجہ تعلقات شخصیتوں کے مرہونِ منت رہے ہیں ۔ ہماری حکومتیں
دوسرے ممالک سے تعلقات ملک کی خاطر نہیں بلکہ دوسرے ممالک کے سربراہوں سے
ذاتی تعلقات بنانے کی خاطر استوار کرتے رہے ہیں تاکہ وقت آنے پر وہ ان کے کام آئیں
کسی بھی ملک کے لئے خارجہ تعلقات ملکی سلامتی کے لئے ریڑھ کی ہڈی کا درجہ رکھتے
ہیں مگر ہمارے حکمرانوں کی اس معاملے میں سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ وزارت خارجہ
بنا کسی اہل وزیر کے چل رہی ہے ایک اسی سالہ بزرگ کو مشیر کا درجہ دے دیا گیا
ہے اور چاروں طرف سے نامساعد حالات میں گھرا ہوا ملک بغیر کسی امورخارجہ کے ماہر اور قابل وزیر کے دو مشیروں کی متضاد مشاورت کے سپرد کر دیا گیا ۔
بدقسمتی سے ہمارے ملک کی خارجہ پالیسی میں سُپر پاورز کے علاوہ ہمارے نام نہاد دوست
بھی دخل اندازی کرتے ہیں۔ جن کی دوستی کی قیمت بعض اوقات ہمیں اپنے ملکی مفادات کو قربان کر کے ادا کرنی پڑتی ہے ۔ وقتکا تقاضہ ہے کہ ہم اپنے قریبی ہمسایہ ملک ایران سے تعلقات مضبوط بنائیں تاکہ کم از کم ایک سرحد سے تو ہمیں اطمینان ہو اور انڈیا سے ایران کو کچھفاصلہ پر لے جائیں اور افغانستان میں بھی سہولت ملے ۔ اب اگر ایران پاک چین اقتصادی راہداری میں شامل ہونا چاہتا ہے تو ایران سے اچھے تعلقات قائم ہو سکتے ہیں اور برادر ملکوں کے درمیان جو غلط فہمیاں ہیں وہ دور ہوسکتی ہیں





  • [*=right]
    news-1461079488-2407_large.jpg
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کو براستہ پاکستان بحیرہ عرب سے ملانے والے تاریخی منصوبے پاک چین اقتصادی راہداری کو خطے کی تقدیر بدلنے والا منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔ بھارت کی بہت کوشش تھی کہ ایران کو ساتھ ملا کر اس منصوبے کی اہمیت گھٹانے والا کوئی منصوبہ شروع کیا جائے، مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ اس شاندار منصوبے کی اہمیت کو محسوس کرتے ہوئے ایران نے اس کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔

تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق پاکستان میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے پاک چین اقتصادی راہدار ی کو ایک شاندار منصوبہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران اس کا حصہ بننے کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے پاکستان اور ایران کے تعلقات کو برادرانہ اور ہر آزمائش پر پورا اترنے والے قرار دیا۔ ایرانی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ صدر حسن روحانی کے دورہ پاکستان کے دوران دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے اور باہمی تجارت کے حجم کو پانچ ارب ڈالر (تقریباً پانچ کھرب پاکستانی روپے) تک لے جانے کا معاہدہ طے پا چکا ہے۔
واضح رہے کہ مغربی چین سے بحیرہ عرب تک پھیلے ہوئے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی تعمیر چھیالیس ارب ڈالر (تقریباً چھیالیس کھرب پاکستانی روپے) کی بھاری سرمایہ کاری سے جاری ہے۔ اسے اکیسویں صدی کی شاہراہ ریشم قرار دیا جارہا ہے، جو عالمی تجارت کا اہم ترین راستہ ہوگا، اور اس کے مثبت اثرات مشرق بعیدسے لے کر افریقہ اور مغربی یورپ تک نظر آئیں گے۔





http://dailypakistan.com.pk/international/19-Apr-2016/367436
 
Last edited by a moderator:

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ہمیں بھی اپنے ساتھ ملا لو ایران نے پاکستا&#160

Thanks but no thanks. Iran se pakistan ko kahna chahye k oey GAS us rate te de jerhi dujyan nu diti hy aur indian nu bahir kad charbahar port ton fer koi gal ho sakdi hy.
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ہمیں بھی اپنے ساتھ ملا لو ایران نے پاکستا&#160

Huge stakes for China and prosperous Pakistan
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ہمیں بھی اپنے ساتھ ملا لو ایران نے پاکستا&#160

Har mulk hi is waqt apnay apnay mufaad ko
tarjeeh de raha ha..dushmano se bhi hath
malay jaa raha ha...lekan jab tak corrupt
leaders like Nawaz..Zardari..mulk mien hain
kuch acha ho bhi raha ho tu bhi us ka end bura
hi hota ha..manhoos leaders hain ye
 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ہمیں بھی اپنے ساتھ ملا لو ایران نے پاکستا&

Thanks but no thanks. Iran se pakistan ko kahna chahye k oey GAS us rate te de jerhi dujyan nu diti hy aur indian nu bahir kad charbahar port ton fer koi gal ho sakdi hy.
uss noo kujh deo ge te oh vi de ga . india se door karne ke liye usse kuch dikhaein nahein tu Arab countries ke sath jiss treh hum nathi hein uss wajeh woh hum se ziyada india ko tarjeh de ga .
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ہمیں بھی اپنے ساتھ ملا لو ایران نے پاکستا&#160

Iran ko to maut pri hue hai unki indian invested chah bahar ki port useless hore hai gwadar se, Iran never wants CPEC to start its operation
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ہمیں بھی اپنے ساتھ ملا لو ایران نے پاکستا&#160

If true than Pakistan should offer Iran to link with CEPAC after kicking India out from Chahar bagh intervention and shut the indian consulate from pakistan bordering areas
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ہمیں بھی اپنے ساتھ ملا لو ایران نے پاکستا&#160

Not a bad idea. It would be way forward in ending the tensions between different schools of thought of Muslims. Arabs may also be made stakeholders.
 

ImranK

Senator (1k+ posts)
iran can only be Indian friend. even if we try to make them our friends there loyalties will always be with hindus and Zionists. they will ditch us at important moment
 

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ہمیں بھی اپنے ساتھ ملا لو ایران نے پاکستا&

uss noo kujh deo ge te oh vi de ga . india se door karne ke liye usse kuch dikhaein nahein tu Arab countries ke sath jiss treh hum nathi hein uss wajeh woh hum se ziyada india ko tarjeh de ga .

Filhal te onu ungal hi diti ja sakdi hay kion k onay bara kam kharab kita hoya hay baluchistan. Kalbushan ik example hay gi
 

Back
Top