ہمیں امید ہے نواز شریف کو عدالت سے حفاظتی ضمانت مل جائے گی: ظفر اللّٰہ خان

Nawaz-Sharif-maryam.jpg


نواز شریف کی واپسی سے پہلے حفاظتی ضمانت کی درخواست دیں گے

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر ظفر اللّٰہ خان کاکہنا ہے نواز شریف پاکستان واپس آنے سے پہلے حفاظتی ضمانت کی درخواست دیں گے، عدالت کی مرضی ہے، ضمانت دے یا جیل بھیجے۔

انہوں نے کہا پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر ظفر اللّٰہ خان نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ نواز شریف پاکستان واپس آنے سے پہلے حفاظتی ضمانت کی درخواست دیں گے، عدالت کی مرضی ہے، ضمانت دے یا جیل بھیجے۔


رہنما مسلم لیگ ن نے کہا نواز شریف پر نیب کے کیسز کا بین نہیں ہے وہ ابھی انڈر ٹرائل ہیں، نواز شریف جن کیسز میں سزا یافتہ ہیں ان کا مسئلہ ضرور ہے، اب تک ہمارا نقطہ نظر ہے کہ وہ عدالت سے حفاظتی ضمانت لیں، ہمیں امید ہے کہ قائد ن لیگ کو عدالت سے حفاظتی ضمانت مل جائے گی۔

جب تک نواز شریف واپس نہیں آتے 21 اکتوبر تک شہباز شریف کا آنا جانا لگا رہے گا۔ یہ معمول کے معاملات ہیں نواز شریف ضرور آئیں گے۔ بیرسٹر ظفر اللّٰہ خان نے کہا کہ پاناما کیس میں نواز شریف کی 66 پیشیاں بھگتیں، شاہد خاقان عباسی نے نیب ترامیم سے ریلیف لینے کی درخواست نہیں کی، نیب اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، نیب قانون کی بنیاد ہی غلط ہے اس کو ختم کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ صدر مملکت نے انتخابات کے لیے تاریخ نہیں دی، صدر نےخط میں بہت حد تک تسلیم کر لیا کہ الیکشن کمیشن نے تاریخ دینی ہے۔ظفر اللّٰہ خان نے مزید کہا کہ الیکشن ہونے ہیں، پارٹی کے معاملات ہیں، اتحاد کی باتیں ہورہی ہیں، پارٹی کا منشور بھی بن رہا ہے یہ معاملات روز کی مشاورت کا تقاضا کرتے ہیں۔

بیرسٹر ظفر اللّٰہ خان نے کہا کہ پاناما کیس میں نواز شریف کی 66 پیشیاں بھگتیں، شاہد خاقان عباسی نے نیب ترامیم سے ریلیف لینے کی درخواست نہیں کی، نیب اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، نیب قانون کی بنیاد ہی غلط ہے اس کو ختم کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ صدر مملکت نے انتخابات کے لیے تاریخ نہیں دی، صدر نےخط میں بہت حد تک تسلیم کر لیا کہ الیکشن کمیشن نے تاریخ دینی ہے، ہماری الیکشن کمیٹی بنی تھی، پی ٹی آئی سے عارف علوی، شیریں مزاری اور شفقت محمود تھے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر ہم نے سب کمیٹی بنائی، عارف علوی کو سب کمیٹی کا چیئرمین بنایا گیا، میں نے اسحاق ڈار سے کہا علوی صاحب سمجھدار آدمی ہیں، ہم نے ان کو کہا کہ جو سب کمیٹی کہے گی بڑی کمیٹی مان لے گی۔

ظفر اللّٰہ خان نے مزید کہا کہ سب کمیٹی نے تحقیقات کی الیکشن کمیشن اور یورپی یونین کے ماہرین بلائے، تمام ماہرین نے سب کمیٹی کو کہا کہ ای وی ایم سسٹم پوری دنیا میں فیل ہو رہا ہے، ان ہی کی کمیٹی کے ریویو کے بعد ای وی ایم کا معاملہ ختم کیا گیا، الیکشن ہونے ہیں، پارٹی کے معاملات ہیں، اتحاد کی باتیں ہورہی ہیں، پارٹی کا منشور بھی بن رہا ہے یہ معاملات روز کی مشاورت کا تقاضا کرتے ہیں۔
 
Featured Thumbs
https://www.siasat.pk/data/files/s3/nawaz sharif wapis zafar ullah kk.jpg

ranaji

President (40k+ posts)
ابے اوکتے
سچ کیوں نہیں بھونکتا
کیوں نہیں بھونکتا کہ تیری ماں کے خصم چور فراڈئے منی لانڈر حرام کے نطفے گشتی کے بچے کا مک مکا ہو چکا ہے اور ساری حرام توپی مایکی طے ہو چکی ہے تیری ماں کے خصم کی تیری ماں کے یار کے ساتھ سچ بھونک کتے
 

ek hindustani

Minister (2k+ posts)
Kiun nahi.
Bilkul mile gi.
Aap hi ki adalat hai, aap k hi judge hain, aap ka hi mulk hai aur aap hi hain baadshaah.
 
Sponsored Link