ہمیں الله کا شکر ادا کرنا چاہیے جیسےعمران خان نے اس ملک کو خطرات سے نکالا

hello

Chief Minister (5k+ posts)
حج پے سبسڈی ملے تو جائز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادارے خسارے میں جائیں اور ان کو سبسڈی دی جائے تو جائز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن چینی پے ملے تو ناجائز تو چینی اتنی غلط چیز تو بازار سے لیتے کیوں ہو اور پھر مزے لے لے کر چائے میں میٹھائی میں کیوں ڈال ڈال کے کھاتے پیتے ہو ؟؟؟؟ یاد رہے اورینچ لائن کا منصوبہ بغیر سبسڈی چل ہی نہیں سکتا عدالتیں کہتی ہیں اسے چلاو بلکہ میٹرو جتنی بھی ہیں چاہے لاہور ملتان اسلام آباد سب سبسڈی پے چل رہی ہیں چینی کی سبسڈی کا سب سے بڑا بینفشری عام کسان ہے جو گنا مہنگا بچتا اور دوسرا عوام ہیں جو چینی سستی چاہتی ہے
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
حج پے سبسڈی ملے تو جائز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادارے خسارے میں جائیں اور ان کو سبسڈی دی جائے تو جائز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن چینی پے ملے تو ناجائز تو چینی اتنی غلط چیز تو بازار سے لیتے کیوں ہو اور پھر مزے لے لے کر چائے میں میٹھائی میں کیکوں میں ڈال ڈال کے کھاتے کیوں ہو ؟؟؟؟ یاد رہے اورینچ لائن کا منسوبہ بغیر سبسڈی چل ہی نہیں سکتا بلکہ میٹرو جتنی بھی ہیں چاہے لاہور ملتان اسلام آباد سب سبسڈی پے چل رہی ہیں چینی کی سبسڈی کا سب سے بڑا بینفشری عام کسان ہے جو گنا مہنگا بچتا اور دوسرا عوام ہیں جو چینی سستی چاہتی ہے
بھائی میرے اشو چینی کی سبسڈی کا نہیں بات یہ ہے کہ چینی اور آتا مارکیٹ سے غائب کر دیا گیا اور پھر مہنگے داموں بیچا گیا -کئی ہفتے آٹا ملتا ہی نہیں تھا - پہلے غلط پلاننگ سےایکسپورٹ کیا تب بھی لوگوں نے پیسے بنائے اور بحد میں امپورٹ کرنا پڑا پھر بھی لوگوں نے پیسے بنائے - یہ گوورنس اور غلط پلاننگ کا کیس ہے جس میں فائدہ اٹھانے والے تین لوگ ہیں - ترین ، مونس اور ایک اور وفاقی وزیر خسرو بختیار
 
Cornered Tiger

Councller (250+ posts)
IK is love. Mushkil waqt main jis jis ne IK ka saath diya, logon ki baatien suni, taane sune lakin khaare rahy apne leader pe yaqeen rakha sb ko salam sb k liye bohot duaen. ❤
 
کارنر ٹائیگر صاحب فورم پر خوش آمدید- آپ پوسٹوں کی تحداد کر لحاظ نئے لگتے ہیں آپ کا سکرین نام اچھا لگا - لکھتے رہیں -
 
Cornered Tiger

Councller (250+ posts)
حج پے سبسڈی ملے تو جائز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادارے خسارے میں جائیں اور ان کو سبسڈی دی جائے تو جائز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن چینی پے ملے تو ناجائز تو چینی اتنی غلط چیز تو بازار سے لیتے کیوں ہو اور پھر مزے لے لے کر چائے میں میٹھائی میں کیکوں میں ڈال ڈال کے کھاتے کیوں ہو ؟؟؟؟ یاد رہے اورینچ لائن کا منسوبہ بغیر سبسڈی چل ہی نہیں سکتا بلکہ میٹرو جتنی بھی ہیں چاہے لاہور ملتان اسلام آباد سب سبسڈی پے چل رہی ہیں چینی کی سبسڈی کا سب سے بڑا بینفشری عام کسان ہے جو گنا مہنگا بچتا اور دوسرا عوام ہیں جو چینی سستی چاہتی ہے

I loved this. Real matter is cartelization, and forensic is all about that.

We will see which mill owners were involved in this crime, which are involved in not passing the subsidy to farmers.

And the real question, what was the reason behind increase in prices of sugar. Uptil now, following conclusions can be drawn BUT more will come out of forensic report
  • Increased support price for farmers.
  • Increased taxes on sugar industry.
 
Cornered Tiger

Councller (250+ posts)
کارنر ٹائیگر صاحب فورم پر خوش آمدید- آپ پوسٹوں کی تحداد کر لحاظ نئے لگتے ہیں آپ کا سکرین نام اچھا لگا - لکھتے رہیں -
I am a regular member and reader at Siasat.pk from past 6 or 7 years but I like to read and react only.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی میرے اشو چینی کی سبسڈی کا نہیں بات یہ ہے کہ چینی اور آتا مارکیٹ سے غائب کر دیا گیا اور پھر مہنگے داموں بیچا گیا -کئی ہفتے آٹا ملتا ہی نہیں تھا - پہلے غلط پلاننگ سےایکسپورٹ کیا تب بھی لوگوں نے پیسے بنائے اور بحد میں امپورٹ کرنا پڑا پھر بھی لوگوں نے پیسے بنائے - یہ گوورنس اور غلط پلاننگ کا کیس ہے جس میں فائدہ اٹھانے والے تین لوگ ہیں - ترین ، مونس اور ایک اور وفاقی وزیر خسرو بختیار

Who made money at this time in Punjab ?

EU8GzyzXsAEJlQt

EU6BLYQWoAESY3G
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
‏نیا پاکستان جہاں
بابر اعوان پر الزام عہدہ چھوڑ دیا
علیم خان پر لگا وزارت چھوڑی
سبطین خان پر لگا استعفیٰ دیا
جہانگیر ترین کا نام رپورٹ میں آیا کیمٹی کی کنوینئر شپ سےالگ
ایک وہ تھا پاکستان, باپ چور تووزیراعظم,بیٹی چور تو تاج ڈالو,وزیر چور تو خاص مشیر
الحمدللہ کپتان کا نیا پاکستان
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
I am a regular member and reader at Siasat.pk from past 6 or 7 years but I like to read and react only.
Good to know that you are an old reader. You have started to write as well for which I want to encourage you. I am sure that you will not be abusive in your language like many bloggers here. Stay healthy and safe.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
There are more ppl. inshALLAH KHAN ll punish all
EU2ln_dWoAAmGt0
ذیشان بھائی آپ بات کو سمجھ نہیں رہے ہیں جب سبسڈی کا فیصلہ حکومت نے کر لیا تو سب شوگر ملز فائدہ لیں گی یہ جرم نہیں ہے جرم یہ ہے کہ سب سے زیادہ فائدہ کس کو ہوا کیا وہ حکومت میں ہیں اور کیا انھوں نے ہی سبسڈی والی چیز کو پروموٹ کر کے خود کو فائدہ دلانے کے لئے کام کیا ؟ شوگر ایکسپورٹ کیوں کی گئی جب ملک میں ضرورت تھی اور ایکسپورٹ کی وجہ سے قیمت بڑھی تو سبسڈی دینی پڑی جس میں بڑے فائدہ لینے والے حکومتی لوگ ہیں ممکن ہے انہوں نے ایکسپورٹ میں بھی فائدہ لیا ہو اور سبسڈی میں تو لیا ہے - اگر حکومت نے سبسڈی دی اور کوئی لے جو حکومت میں نہیں تو کیا یہ جرم ہے ؟ اسی لئے میں نے کہا ہے اگلی رپورٹ کا انتظار کریں - امید ہے آپ کو باپ سمجھ آ گئی ہو گی اور مجھے بھی سمجھا دیں شریف برادری کو سبسڈی لینے پر کیسے سزا ہو سکتی ہے -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
‏نیا پاکستان جہاں
بابر اعوان پر الزام عہدہ چھوڑ دیا
علیم خان پر لگا وزارت چھوڑی
سبطین خان پر لگا استعفیٰ دیا
جہانگیر ترین کا نام رپورٹ میں آیا کیمٹی کی کنوینئر شپ سےالگ
ایک وہ تھا پاکستان, باپ چور تووزیراعظم,بیٹی چور تو تاج ڈالو,وزیر چور تو خاص مشیر
الحمدللہ کپتان کا نیا پاکستان
بابر اعوان کے پاس پہلے کوئی عہدہ ہی نہیں تھا وہ صرف خان صاحب کا ایک کیس میں وکیل تھا -علیم خان نیب کیس میں جیل کے اندر ہے وہ کیسے وزارت رکھ سکتا ہے ؟ سبطین واپس وزیر بن گیا ہے - جہانگیر ترین کو صرف نا اہل کر کے چھوڑ دیا گیا کوئی فراڈ کا کیس نہیں چلا - جہانگیر ترین کو اب بھی تحریک انصاف کا نمبر ٹو اور ڈپٹی پرائم منسٹر کہا جاتا ہے وہی بڑے فیصلے کر رہا ہے اور ہر جگہ خان صاحب کے ساتھ ہوتا ہے اب پھر دوسری بات جہانگیر ترین کا نام آیا ہے مگر خان صاحب نے اس سے اظھار لا تحلقی کیا اور نہ پارٹی سے نکالا - کوئی نا اہل آدمی کسی کمیٹی یا کسی بھی چیز کا سربراہ ہو ہی نہیں سکتا تو وہ کیسے تھا - مریم کو یوتھ پروگرام کی چیئر پرسن بنایا گیا مگر وہ اسمبلی سے منتخب نہیں تھی تو تحریک انصاف نے شور مچایا تو اس نے استعفیٰ دے دیا حالانکے وہ اس وقت نہ اہل نہ تھی - کیا فردوس عاشق اعوان. حفیظ شیخ اور دوسرے بہت سے لوگ اسمبلی کے ممبر ہیں ؟ لیکن وزیر اعظم کے بحد دو بڑے عہدوں وزیر خزانہ اور وزیر اطلاحا ت کے وزیر ہیں -
 
Back
Top