ہمت ہے تو آو نا۔۔۔ عوام اگر ساتھ ہے تو اس کو بھی لے آو نا۔
کیوں نا ہوجائے ایک زبردست دھرنہ۔ جب تک نواز استعفی نہی دیتا تب تک ۔ یا پھر جب تک ایمپائر انگلی نہی اٹھا لیتا۔۔۔۔
آو بانی انقلاب ۔ ۔ بلاو قادری کو کینڈا سے ۔۔۔ شیدا ٹلی ، چودھری ، حکومت مخالف ۔ اور تیار ہے میڈیا تیری آنیاں جانیاں دکھانے کو۔۔۔۔
تیری اوے اوے کی للکار ۔
تو پھر کب احتجاج کی کال دے رہے ہو؟
کب ڈی چوک جمع ہونا ہے ۔۔۔
یا کہ صرف میڈیا پر ہی بھاوں بھاوں چاوں چاوں کا راگ الاپنا ہے ۔۔۔۔
کیا اس کے لئے اینکر کافی نہی ؟ جو فوجی جرنیلوں کا نمک ڈبل حلال کرتے ہیں۔
فوجی جرنیلو۔۔۔ تمہارے پیٹ میں جمہوریت کے مروڑ ۔ تمہاری راتوں کی نیند حرام کئے ہوئے ہے ۔۔۔
انشاءاللہ ۔ پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہوگی۔ پاکستان آگے بڑھے گا۔
جس سمت پر ملک رواں دواں ہے ۔ ملک کے دشمن فوجی جرنیل جتنی بھی سازشیں کرلیں۔ اب وہ کامیاب نہی ہوسکتیں۔
انشاءاللہ