ہمارے مطالبات پورے نہ ہوئے تو پوری ن لیگ اڈیالہ جیل میں ہوگی،حسن مرتضی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی پی کا حنیف عباسی کے بیان پر ن لیگ کو فوری جواب نہ دینے کا فیصلہ
https://twitter.com/x/status/1803732127181087044
حنیف عباسی کے اے آروائی کو دئیے انٹرویو پر پیپلزپارٹی کا جواب۔۔۔۔کہا نون لیگ کی حکومت تاش کا گھر ہے۔۔حنیف عباسی دعا کریں ہمارے مطالبات منظور ہوجائیں اور اگر نہ ہوئے تو پوری نون لیگ اڈیالہ جیل میں ہوگی۔۔۔۔۔پی پی جنرل سیکرٹری پنجاب۔۔۔حسن مرتضی
https://twitter.com/x/status/1803718592015261708 https://twitter.com/x/status/1803893994536984669
 
Last edited by a moderator:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh aik mujram ka doosrey mujram ko bachney ke liyae Iqbal e juram hai. Foujistaan is a heaven for criminals who are protected by Paleed fouj.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک چور دوسرے چور کو بلیک میل کر رہا ہے اپنے ناجائز مطالبے نا ماننے کی صورت میں جیل بھیجنے کی تڑیاں لگا رہا ہے اور انکو لانے والے ڈاکو
اپنے غیر ملکی اکاؤنٹ بھر رہے ہیں ڈالروں یو رو پاؤنڈز اور دینار وں ریالوں سے اور اثاثے اپنے ذاتی اثاثے اور لوٹ مار سے کمائی ہوئی حرام کی دولت بھی بڑھا رہے ہیں کچھ اور جزیرے خریدے جارہے ہیں
 

Back
Top