ہمارے علماء تکبر اور انا سے بھرے ہو ئے ہیں- اعتزاز احسن

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
This how these politicians are...the SoP declaration was made by all Federal and Provincial Govt with Ulemas and specialist doctors...they sind Govt was also part of that...they are making ulema controversial unnecessarily...its just diversion from mishandling of dealing with corona situation in Sind...it was not ulemas it was Pakistani public that wanted to offer prayers in Mosques...Now tv channels are taking fatws from Mr. Ahson Iqbal as he is more God fearing and have knowledge than Mufti Taqi Usmani...you never have heard these politicians sayinf any thing against riba...but SoP for prayers have brought death to the...basically main thing that gives pain to them is the Ijma of Pakistani Qoam on any thing they actually love divide and chaos...
 

awam

MPA (400+ posts)
ARY disabled its content link from youtube and other sites, any idea how to see it in US?
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Basically Most of Mosques in Pakistan are not house of Allah rather franchises. This means these are businesses and businessmen (Molvi) twisted government's hands to open their businesses.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کاشف عباسی اور اعتزاز احسن ؟۔ بس انہی کا فتوی چاہیے ۔
کاشف تو خیر اس معاملے پر ہفتوں فساد کی کوشش کرے گا ۔۔۔
مہینوں لاک ڈاون رہے ان دونوں کو ٹکے کا فرق نہیں پڑتا ، انکا کاروبار چلتے رہنا ہے ۔
۔ کاشف اپنا چینل پہلے بند کروائے پھر ادھر ادھر منہ مارے ۔ لاک ڈاون سے بھی ان جیسوں نے تو کچھ مذید کمائی کر لینی ہے ۔۔
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
....سعودیہ کی پیروی کرو
کیوں؟ کیا سعودیہ پہ اسلام ختم اور شروع ہوتا ہے ۔۔ جو بھی اندرونی معروضی حالات میں مناسب فیصلہ ہو وہ کریں ۔ یہ ایک صحت ۔ انتظامی اور پبلک افیئر کا معاملہ کچھ لوگ مسلسل اسے مذہبی رنگ دے کر اپنی اپنی مرضی کی دفلی بجا رہے ہیں ۔۔ دونوں ایک دوسرے کے خلاف خوب بغض نکال رہے ہئ ہیں ، اسکا کچھ علاج ہے تو بتلائیں ۔۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیوں؟ کیا سعودیہ پہ اسلام ختم اور شروع ہوتا ہے ۔۔ جو بھی اندرونی معروضی حالات میں مناسب فیصلہ ہو وہ کریں ۔ یہ ایک صحت ۔ انتظامی اور پبلک افیئر کا معاملہ کچھ لوگ مسلسل اسے مذہبی رنگ دے کر اپنی اپنی مرضی کی دفلی بجا رہے ہیں ۔۔ دونوں ایک دوسرے کے خلاف خوب بغض نکال رہے ہئ ہیں ، اسکا کچھ علاج ہے تو بتلائیں ۔۔
سعودیہ یا کسی اور ملک کی مثال دینے میں حرج نہیں ہے. غصہ کیوں کرتے ہو، جو دل میں آئے کرو
 
Last edited:

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
پہلی بات ک ان لوگوں کو کس کسوٹی یا پیمانے پر علماء بنایا گیا ہے. سارے کے سارے خود ساختہ عالم بنے ہوۓ ہیں ایک عالم کا نقطہ نظر دوسرے عالم کے نقطہ نظر سے نہیں ملتا.
 

Shareef

Minister (2k+ posts)
مفتی منیب صاحب نے تو کہا ہے کہ "میں سائنس کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں" اور وہ بھی ١کیسویں صدی میں. در حقیقت وہ اس قسم کی باتیں کر کے مذھب کو جوتے کی نوک پر رکھنے کی کوششس کر رہے ہیں (نعوذ باللہ) .غرور اور تکبر سے ہمارے مفتیان مالا مال ہیں. سوفٹ ویر اپ ڈیٹ کرنے کی شدید ضرورت ہے
 
Last edited:

sawan1

Senator (1k+ posts)
یہ بے شرم علماء پر کیسے تنقید کر سکتا پہلےیہ اپنے گھر کو دیکھے اس کی اپنی بیٹی یہودیوں کے گھرہے