Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1800115921123717521
ہمارے دور میں 4 لاکھ، شہباز حکومت نے 9 لاکھ ٹن گندم درآمد کی،انوارالحق کاکڑ نے گندم درآمد کا ملبہ شہبازحکومت پر گرادیا
سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ہمارے دور میں 4 لاکھ، شہباز حکومت نے 9 لاکھ ٹن گندم درآمد کی، صرف ڈھائی دن استعمال کی گندم امپورٹ کرنے پر قیامت آ گئی
ان کا کہنا تھا کہ اب یہ لوگ کریڈٹ لے رہے ہیں کہ ہم نے گندم سستی کروائی، واہ واہ واہ ۔۔ زبردست۔۔
انہوں نے مزید کہا کہ 20 سال سے 13 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا نہ کرنے کے پیسے دینے سے قیامت نہیں آئی،

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/sJhGKJi.jpeg