Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"اگر آپ کو طاقتور کے خلاف سچ بولنے کی بیماری ہےتوکپڑے بدلتے وقت یا بیڈ روم ایکٹویٹی کے وقت لائٹس آف رکھیں،چادر،تولیہ یا کمبل سےاپنے آپ کو ڈھانپ کر رکھیں کیونکہ پاکستان میں 75 سال کے بعد ہمارے بیڈ روم بھی آزاد نہیں ہوئے،بس کیمرے اور کیمرہ مین آزاد ہیں"۔ احمد جواد
https://twitter.com/x/status/1592027736222171138

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/GVsbNff/pervih1h1i.jpg