ہمارے بغیر بلوچستان حکومت نہیں چل سکتی

Sirphira

Minister (2k+ posts)
news-59.gif
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
او بھائیو یہ کالی زبان والا ٹھیک کھتا ھے اسکی نظر پڑ جاے تو گاے دودھ دینا بند کر دیتی ھے بچو اس منحوس سے
نوٹ: اسکی بد نظری سے بچنے کیلیے ممبرز چاروں قل پڑھ کر ارد گرد پھونک لیا کریں
 
karella

اس منافق ملا کی نظر بد میں بلوچستان حکومت چل رہی ہے جبکہ وہ تو خراٹے لے کر سو رہی ہے کیوں کہ ابھی تک کابینہ بھی نہیں بنی
 
scholar

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے مولو ی فضلو کہتا تھا کہ ۔۔۔ کے پی کے ۔۔۔ کی حکومت نہیں چل سکتی اس کے بغیر ۔۔۔ عوام نے کتے والی کی اس کی اور اب بلوچیستان حکومت بھی اب نا جانے کیا ہونے والا ہے اس مولوی فضلو کے ساتھ