ہمارےلیےہیروزکاانتخاب امریکاکیوں کرے

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
1zcim9h.png

0%20%2843%29.jpg

Last edited by a moderator:

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ہمارے لیے ہیرو کا انتحاب امریکہ کیوں کرے؟

ہماری قوم بوہت جذباتی قوم ہے اور امریکا کو یہ اچھی ترھا پتا ہے ، ایک بندہ شور مچاتا ہے تو باقی سب سوچے سمجھے بغیر اسکی حمایت کو دوڑ پڑتے ہیں ، یہ نہیں سوچتے کے انکی یہ دوڑ پاکستان کے لئے ہے یا پھر امریکا کی حمایت کے لئے
 
v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ہمارے لیے ہیرو کا انتحاب امریکہ کیوں کرے؟

he is real intellctuall person i like him very him his newspaper al akhbar
 
seekers

Minister (2k+ posts)
Re: ہمارے لیے ہیرو کا انتحاب امریکہ کیوں کرے؟

آپ کے بنایے ہوۓ ہیرو تو ایک ایک کر ذلیل ہو رہے ہیں ، پہلے ڈاکٹر قدیر خان ، پھر شاہد آفریدی اور اب چودھری افتخار کی باری آئ ھوئی ہے . اگر یہ کام امریکا کو ہی ٹھیکے پر دے دیں تو بار بار کی شرمندگی سے بھی محفوظ رہا جا سکتا ہے اور جعلی ہیروز کے فراڈ سے بھی بچت ہو سکتی ہے
 
InsafianPTI

Minister (2k+ posts)
Re: ہمارے لیے ہیرو کا انتحاب امریکہ کیوں کرے؟

the thing is over exaggeration is bad on both sides, whether be it on malala (positive or negative) or dr qadeer (as he shd not be solely given all the credit) or afridi......

all of them were exaggerated by some sections of society.....more then what they qualified for.

and one who dedicated his whole life is demonised all the time (IK), every single work by him is question,
one who didn't work just for a group, or raised mere slogans...but actually did do work.

Back
Top