ہماری کوشش ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم بنیں: خورشید شاہ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

1242439_1509931_khurshid_updates.jpg

ہماری کوشش ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم بنیں، خورشید شاہ

وفاقی وزیر خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم بنیں۔

خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اپنے نشان تیر سے الیکشن میں حصہ لے گی اور ہم کوشش کریں گےکہ دوسری پارٹیوں سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کریں۔

ان کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت خطرناک اژدھا بن چکی ہے، اس معیشت کو درست کرنا بڑا چیلنج ہے۔

وفاقی وزیر کے مطابق سیاست دانوں کو ایک دوسرے کو اعتماد میں لینا ہوگا کیونکہ اعتماد ہوگا تو ہم اس خراب معیشت کو درست کرسکیں گے۔

Source
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)

Aye hye project billo rani. Cat is coming out of the bag finally unless estblishment changes plans last minute, Shahbaz or Tareen as Project billo rani is exposed
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
These crooks are all making a mockery of the awaam's mandate. They called IK selected but now they are sucking Asim Khinzeer's balls to try and become the selected themselves.
To hell with this shit hole country and the criminal mafia's who are controlling it.
 
bahmad

Minister (2k+ posts)

1242439_1509931_khurshid_updates.jpg

ہماری کوشش ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم بنیں، خورشید شاہ

وفاقی وزیر خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم بنیں۔

خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اپنے نشان تیر سے الیکشن میں حصہ لے گی اور ہم کوشش کریں گےکہ دوسری پارٹیوں سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کریں۔

ان کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت خطرناک اژدھا بن چکی ہے، اس معیشت کو درست کرنا بڑا چیلنج ہے۔

وفاقی وزیر کے مطابق سیاست دانوں کو ایک دوسرے کو اعتماد میں لینا ہوگا کیونکہ اعتماد ہوگا تو ہم اس خراب معیشت کو درست کرسکیں گے۔

Source
Lagtha ha iss ny bilawal ky pamper change krtye krtye "nonu ghaib ha" daikh Lia ha, he knows iss ma "Kuch krnye ki ability Nahi", so he/she suitable for this job
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)

1242439_1509931_khurshid_updates.jpg

ہماری کوشش ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم بنیں، خورشید شاہ

وفاقی وزیر خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم بنیں۔

خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اپنے نشان تیر سے الیکشن میں حصہ لے گی اور ہم کوشش کریں گےکہ دوسری پارٹیوں سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کریں۔

ان کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت خطرناک اژدھا بن چکی ہے، اس معیشت کو درست کرنا بڑا چیلنج ہے۔

وفاقی وزیر کے مطابق سیاست دانوں کو ایک دوسرے کو اعتماد میں لینا ہوگا کیونکہ اعتماد ہوگا تو ہم اس خراب معیشت کو درست کرسکیں گے۔

Source

They are playing well and who knows he may be the next PM but the odds are no too bright.
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
ab is me koyi shaq nahi raha, is mulk me daskola jahomriat hai.. awam jis ko marzi vote de Lekin kamyab wahi hoga jis ko GHQ ki ashirwad hasil hogi..
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Wow! this is really breaking news. I never thought Khursheed Shah will want a pm from ppp
دیکھو نا - عمران خان کو ہٹا کر اب ہر بھاڑے ٹٹو کو وزیراعظام بنانے کی باتیں ہو رہی ہیں
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
دیکھو نا - عمران خان کو ہٹا کر اب ہر بھاڑے ٹٹو کو وزیراعظام بنانے کی باتیں ہو رہی ہیں

Lol. I thought you would be happy. You always hated Imran Khan so why complain now when democracy has been totally destroyed and the country has become a banana republic?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Lol. I thought you would be happy. You always hated Imran Khan so why complain now when democracy has been totally destroyed and the country has become a banana republic?
ہاں یار یہ بات تو ویسے سوچنے والی ہے 🤔
 
Back
Top