ہماری کوشش جاری رہے گی

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
images

Last edited by a moderator:

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا مصروف کیا ہے سراج کو پٹواری لیگ نے . جاؤ سراج جرگہ کی ڈگڈگی بجاتے رہو . ویسے بھی سراج نے جماعت اسلامی کا ووٹ بنک کمزرو کر دینا ہے .اس کا راگ ہی وکھرا ہے
 
shabir khan

Senator (1k+ posts)
اس منافقین کی جماعت کے سردار ملا سراج الحق کے دو ہی کام ہیں ، حکومت کے جوتے چاٹنا اور نام نہاد کاغذی جمہوریت کے ڈی ریل ہوجانے کی چولیں مارتے رہنا ، اس حرام خور کی آئی کیو ایک دس سال کے بچے سے بھی کم ہے لیکن پھدو اس کا اچھا لگا ہوا ہے
 
Last edited:

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
میرا مخلصانہ مشورہ سراج الحق صاحب کے لئے یہ ہے کہ آپ قہوہ پئیں اور لائف انجوائے کریں، سیاست کرنا آپ کا کام نہیں اور نہ ہی آپ کے بس کی بات ہے۔ ہر روز میڈیا میں آکر اپنا اور عوام کا وقت مت برباد کریں۔ آگے عوام نے دیکھ لیا ایک مہینے آپکی کوششوں کا نتیجہ۔

ایک جانب کہتے ہیں ڈیموکریسی درست نہیں اس میں خامیاں ہیں اور اسی شام کہتے ہیں ڈیموکریسی بچانا ہے۔ انہیں معلوم ہے جھوٹ اور چور پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں مگر عوام کو مجبور کر رہے ہیں کہ ان کی تابعداری ضروری ہے

hassan25

Senator (1k+ posts)
malik sahb ne siraj ul haq sahib ko yad dila diya abb unko chahiya ke rehman malik ko surah Ikhlas
sikha dain iske alava JI ko apne marz ke tshkhis keliya ahtiate tadabirain ikhtiar karni chahiyan
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا مصروف کیا ہے سراج کو پٹواری لیگ نے . جاؤ سراج جرگہ کی ڈگڈگی بجاتے رہو . ویسے بھی سراج نے جماعت اسلامی کا ووٹ بنک کمزرو کر دینا ہے .اس کا راگ ہی وکھرا ہے

اس منافقین کی جماعت کے سردار ملا سراج الحق کے دو ہی کام ہیں ، حکومت کے جوتے چاٹنا اور نام نہاد کاغذی جمہوریت کے ڈی ریل ہوجانے کی چولیں مارتے رہنا ، اس حرام خور کی آئی کیو ایک دس سال کے بچے سے بھی کم ہے لیکن پھدو اس کا اچھا لگا ہوا ہے

Jis Jirga me ex Interior minister ho us jirga ka Allah he hafiz he.

میرا مخلصانہ مشورہ سراج الحق صاحب کے لئے یہ ہے کہ آپ قہوہ پئیں اور لائف انجوائے کریں، سیاست کرنا آپ کا کام نہیں اور نہ ہی آپ کے بس کی بات ہے۔ ہر روز میڈیا میں آکر اپنا اور عوام کا وقت مت برباد کریں۔ آگے عوام نے دیکھ لیا ایک مہینے آپکی کوششوں کا نتیجہ۔

ایک جانب کہتے ہیں ڈیموکریسی درست نہیں اس میں خامیاں ہیں اور اسی شام کہتے ہیں ڈیموکریسی بچانا ہے۔ انہیں معلوم ہے جھوٹ اور چور پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں مگر عوام کو مجبور کر رہے ہیں کہ ان کی تابعداری ضروری ہے

فی الحال یہ کالم پڑھ کر انجوے کریں سب ،اور آئندہ کے لئے انتظار

01.gif
 
Omrkhan

Minister (2k+ posts)
JI changed nothing. But still a better party than the status quo parties. JI ka masla yeh he ke Awam ko PTI ka message hit kar raha he dil per.
 
Abdul Haadi

Senator (1k+ posts)
اب جماعت اسلامی پر یہ وقت آگیا ہے ایک طرف امیر جماعت اسلامی دوسری طرف وقت کا سب سے بے عزت سیاستدان عبدر رحمن ملک اور جماعت اسی می خوش ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
JI changed nothing. But still a better party than the status quo parties. JI ka masla yeh he ke Awam ko PTI ka message hit kar raha he dil per.

ZA BHI, old school politics is over.
At the moment there is JosH not HosH, no body is trying to understand the situation, so we all wait whats going to be happened in coming days, i hope you all will favour when PTI/PAT will accept the decision of Jirga.
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)

فی الحال یہ کالم پڑھ کر انجوے کریں سب ،اور آئندہ کے لئے انتظار

01.gif

ناجانے کس بیچارے کو مجبور کر دیا کالم لکھنے پر۔ نہ نام اور نہ ہی پہچان اور بن گئے کالم نگار۔ ایسے تحریریں روز سامنے سے گذرتی ہیں مگر کبھی وقت برباد نہیں کیا
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اب جماعت اسلامی پر یہ وقت آگیا ہے ایک طرف امیر جماعت اسلامی دوسری طرف وقت کا سب سے بے عزت سیاستدان عبدر رحمن ملک اور جماعت اسی می خوش ہے

اور تم اس کو عبد الرحمان ملک کہ رہے ھو ،اس کے نام کا مطلب آتا ہے آپ کو ؟؟؟ پیپلز پارٹی کو اس سے اچھا اپنی جماعت میں کوئی نہیں ملا ہوگا
 
Abdul Haadi

Senator (1k+ posts)
اور تم اس کو عبد الرحمان ملک کہ رہے ھو ،اس کے نام کا مطلب آتا ہے آپ کو ؟؟؟ پیپلز پارٹی کو اس سے اچھا اپنی جماعت میں کوئی نہیں ملا ہوگا

تو اسے ضیاء چودھری کہوں
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
. تمہاری منافقت جاری رہے گی

علامہ راز صاحب !! درس قران کے تھریڈ کے بعد کیا حال ہے ،کچھ افاقہ وغیرہ وغیرہ ،مجھے تو نہیں لگتا کوئی اثر ہوا ہے خود مولوی صاحب پر ،اگلا کب درس دے رہے ہیں سب کو
 
Back
Top