ہماری پارٹی میں سے بھی پریشر تھا لاک ڈاؤن کردیں اکیلے عمران خان اس کیخلاف تھے-شہباز گل

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہی تو مسئلہ ہے تم میں سے ایک خان ہی ہے "مرد کا بچہ " باقی سب ہیجروں کی فوج لگتے ہو وہ اکیلا ہی یہ جنگ لڑ رہا تم صرف باراتی ہو اور حالات دیکھ کر قدم بڑھتے ہو مردوں کی طرح میدان میں آو اور اس کے ہاتھ مضبوط کرو صرف اقتدار کے مزے ہی نہ لو اپنی ذمہ داریاں بھی ادا کرنا سیکھ لو یہ واقعہ ہی تم لوگوں کی کاگردگی کا بہترین عکاس ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس نے پوچھا کابینہ میں نواز شریف کا کیا کرنا ہے تم سب بھاگ گئے نہیں جناب اسے جانے دو وہ گلے پر جائے گا اصل میں تمھاری بزدلی نواز جیسے لوگوں کی سیاست بچا رہی ہے اصل میں وہ جمہور کا قائل ہے اور تمہیں اعتماد میں لیتا ہے لیکن تو خوف میں فیصلے کرنے کے عادی ہو

دوسری طرف وہ فواد خامخواہ علماء سے الھج کر خان کے لیے مسائل پیدا کر رہا ہے
 
Last edited:

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
خان الله کی نعمت ہے، وہ پتھر ہے جسے قدرت نے ٥٠ سال بھٹی میں رگید رگید کر پارس کے انمول قالب میں ڈھالا ہے انشاء الله اسے ملک و ملّت کے مقدر کے تاج میں سجایا ہے تو قوم کی تقدیر بھی اسی کے ہاتھوں بدلے گی
 

islamabadi

Minister (2k+ posts)
So your leader was overruled by his chamchas....the funniest thing out of this PTI lockdown is wen the government announced to keep all foodstores open while its police was impounding vans and trucks carrying these foodstufff! Wat kind of a retarded government is this PTI?
 

Back
Top