Athra
Senator (1k+ posts)
ایک آدمی نے دو اینٹیں لی ایک اینٹ کو مسجد میں لگا دیا..
اور ایک اینٹ بیت الخلا میں لگا دی....
اینٹیں ایک جیسی ....
بنانے والا اک جیسا....
لگانے والا بھی ایک ہی آدمی...
لیکن ایک کی نسبت مسجد سے ہوئی اور ایک کی نسبت بیت الخلا سے....
جس اینٹ کی نسبت بیت الخلا سے ہوئی.....
وہاں ہم ننگے پاؤں بھی رکھنا پسند نہیں کرتے....
اور جس اینٹ کی نسبت مسجد سے ہوئی....
وہاں ہم اپنی پیشانیاں ٹیکتے پھرتے ہیں....
دنوں کے رتبے میں فرق کیوں ہوا...!
قیمت ایک تھی چیز بھی ایک تھی.....
ایک ہی طریقے سے دونوں اینٹ ایک انسان نے لگائی بھی...
فرق صرف یہ تھا کہ دونوں کی نسبت الگ الگ تھی.....
اپنی نسبت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رکھیں...
یقینا بہت فرق پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by a moderator: