ہماری خواتین پولنگ ایجنٹس کو پولیس نے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا،احمد چٹھہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وزیر آباد الیکشن کے دوران میرے گھر کو سیل کر دیا گیا، ہماری خواتین پولنگ ایجنٹس کو پنجاب پولیس نے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا، لوگوں پر تشدد کیا جو میں نہیں بخشوں گا۔ 7500 پولیس والوں کو ایک صوبائی سیٹ پر لگایا گیا، میڈم تھیف منسٹر نے وہاں 50 ہزار جعلی ووٹ کاسٹ کروایا۔ احمد چٹھہ

https://twitter.com/x/status/1782805043306963410
https://twitter.com/x/status/1782058619606860022
 

ranaji

President (40k+ posts)
جب امرتسر رام گلی کے چکلے سے گشتیاں اور کنجر آکر اپنا خاندانی چکلا کر کر پاکستان میں بھی اپنی مایکی کریں گے تو ایسا ہی ہوگا
 

Kam

Minister (2k+ posts)
PTI should send the videos and witness accounts in the form of written and video evidences to all parliaments of the world and to all opposition leaders of the world excluding india and israel.
We should let world know that why Pakistan in chaos and root cause behind it.