فلاح انسانیت
Voter (50+ posts)
ہماری خدمات
فراہمی آب
[TR="bgcolor: #000099"]
[TH]علاقہ جات
[/TH]
[TH="width: 190"]پروجیکٹ[/TH]
[/TR]
[TR]
[TD]سندھ، بلوچستان، سرحد اور آزاد کشمیر
[/TD]
[TD]2,464 کنویں، ہینڈو الیکٹرک
پمپس، سولر واٹر پروجیکٹس[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
فراہمی آب
دنیا بھر میں پینے کا صاف پانی سنگین مسئلہ بن رہاہے مگر پاکستان میں 85فیصد افراد کو یہ سہولت سرے سے حاصل ہی نہیں ہے ۔ تھرپارکر، بلوچستان میں آج بھی انسان اور جانور ایک جوہڑ کا غلیظ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ حقوق انسانی کی تنظیمیں اور رفاہی ادارے ان غریب اور قحط زدہ لوگوں سے چشم پوشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ بالخصوص حقوق نسواں کے ادارے جو دن رات عورتوں کے حقوق پر بیانات دیتے اور مظاہرے کرتے ہیں مگر تھر پارکر کی مجبور خاتون جو آگ اگلتے سورج کی شدید گرم دوپہر میں میلوں پیدل سفر کر کے پانی کی بار برداری کا کام انجام دیتی ہے اس کے بارے میں خاموش ہیں اس سنگین مسئلہ کے حل کے لیے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن فراہمی آب کے منصوبہ جات کو مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔
[TABLE="align: center"]
[TR="bgcolor: #000099"]
[TH]علاقہ جات
[/TH]
[TH="width: 190"]پروجیکٹ[/TH]
[/TR]
[TR]
[TD]سندھ، بلوچستان، سرحد اور آزاد کشمیر
[/TD]
[TD]2,464 کنویں، ہینڈو الیکٹرک
پمپس، سولر واٹر پروجیکٹس[/TD]
[/TR]
[/TABLE]