BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/MpnnKSq/11.jpg
ہاہاہا...لگتا ہے حسن نثار کا دماغ بھی مختلف تجزیے کر کے چل گیا ہے
Simply splendid,,ہاہاہا...لگتا ہے حسن نثار کا دماغ بھی مختلف تجزیے کر کے چل گیا ہے
کس کو نہیں پتا ہر بگڑے تگڑے کا علاج ڈنڈا ہے؟ کل کو دیکھنا کہے گا
پیاس کا علاج پانی ہے. ?
کپی مین ایک طرف کہتا ہے ملک کی بربادی کا ذمے دار اخلاقیات کی کمی ہے دوسری طرح کہتا ہے ڈنڈا قوم کا علاج ہے ڈنڈا مارتے ہوئے بندا گالی نہیں دے گا تو کیا تحریفیں کرے گا اس کی جسے ڈنڈے مار رہا ہے - بہتر ہے کہتا تحلیم زیادہ ہونے سے اخلاق بھی بہتر ہونگے اور ڈنڈے کی ضرورت بھی کم ہو گی لیکن جب تک سب نہیں اچھے بچے بن جاتے ڈنڈے کا استعمال کچھ غلط نہیں ہے
? ?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|