ہماری آنکھیں چھینے والے ہی ہماری غلطیوں کا ذمہ داراندھے پن کو دے رہے ہیں،

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اگر سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی آمنے سامنے آجائے تو کیا سنی اتحاد کونسل کو یہ ووٹ ملیں گے ؟ جسٹس جمال مندوخیل

پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل نے بہت غلطیاں کی ہوں گی لیکن "جنہوں نے ہماری آنکھیں چھینی وہی ساری غلطیوں کا ذمہ دار ہمارے اندھے پن کو قراردےرہےہیں"
https://twitter.com/x/status/1805139031014949367
الیکشن کمیشن ووٹرز کے حقوق کا محافظ ہونے کے بجائے مخالف بن گیا ہے،مخصوص نشستیں سنی اتحاد کو ملنی ہیں یا پی ٹی آئی کو یہ الیکشن کمیشن نے طے کرنا تھا، جسٹس اطہر من اللہ
https://twitter.com/x/status/1805138545138405770
قاضی فائز عیسٰی آئین کی بات کر رہا تھا کہ کسی کو آئین پسند نہیں تو درمیان میں اطہر من اللہ نے ٹوک کر کہا ہمیں حقیقت کا سامنا کرنے کی ضرورت ہے کہ کب ہمارا ملک آئین کے مطابق چلا ہے
https://twitter.com/x/status/1805140324404142216
جو جماعت سیاسی نہیں اور الیکشن نہیں لڑی اس کی مخصوص نشستیں کہاں جائیں گی،جسٹس منصور علی شاہ

میرے خیال میں پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کو مخصوص نشستیں مل سکتی ہیں،جسٹس منیب اختر
https://twitter.com/x/status/1805136345595031741
فیصل صدیقی نے دلائل کا اختتام منیر نیازی کے اس شعر سے کیا "کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے"