ہمارا نظام شمسی

Be Optimistic

Politcal Worker (100+ posts)
16939678_10212272088103503_5481090035084133993_n.jpg


ہمارا نظام شمسی ۔۔۔۔۔۔۔۔ سورج، اُس کے گرد گردش کرنے والے 8 سیاروں، مختلف سیاروں کے سیٹلائٹوں (یعنی چاندوں) اور لاتعداد سیارچوں/شہابیوں پر مشتمل ہے، ذیل میں دیکھیے ہمارے نظام شمسی کے سیاروں یعنی سورج کے گِرد گھومنے والے سیاروں کا سورج سے اوسطاً فاصلہ:
عطارد: 57910000KM یعنی 5 کروڑ، 79 لاکھ، 10 ہزار کلومیٹر
زہرہ: 108200000KM یعنی 10 کروڑ، 82 لاکھ کلومیٹر
زمین: 149600000KM یعنی 14 کروڑ، 96 لاکھ کلومیٹر
مریخ: 227940000KM یعنی 22 کروڑ، 79 لاکھ، 400 ہزار کلومیٹر
مشتری: 778330000KMM یعنی ستتر کروڑ، تراسی لاکھ، تیس ہزار کلومیٹر
زحل: 1429400000KM یعنی 1 ارب، 42 کروڑ، 944 لاکھ کلومیٹر
یورنیس: 2870990000KM یعنی 2 ارب، 87 کروڑ، 9 لاکھ، 90 ہزار کلومیٹر
نیپچون: 4504300000KM یعنی 4 ارب، 50 کروڑ، 433 لاکھ کلومیٹر
**************************
 

Back
Top