ہماراٹائم نہیں آیا مگر یااللہ ہم باشعور لوگوں کواٹھا لے

Shehbaz

Senator (1k+ posts)

سوال: یومِ تکبیر کس لیئے منا جا رہا ہے؟ پٹواری خواتین: ( منہ چھپاتے ہوئے) عمران خان سے آزادی کے لیئے کیونکہ مہنگائی اتنی ہوگئی ہے۔ ہماراٹائم نہیں آیا مگر یااللہ ہم باشعور لوگوں کواٹھا لے۔ یہ سُن کر جینے کی آس ختم سی ہو چلی ہے

https://twitter.com/x/status/1663318080540364800
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
سوال: یومِ تکبیر کس لیئے منا جا رہا ہے؟ پٹواری خواتین: ( منہ چھپاتے ہوئے) عمران خان سے آزادی کے لیئے کیونکہ مہنگائی اتنی ہوگئی ہے۔ ہماراٹائم نہیں آیا مگر یااللہ ہم باشعور لوگوں کواٹھا لے۔ یہ سُن کر جینے کی آس ختم سی ہو چلی ہے

https://twitter.com/x/status/1663318080540364800

استغفر اللہ
جدی، پشتی، نسلی، عقلی، ذہنی، جسمانی، ہر لحاظ سے جاہل پٹواری قوم . جیسے لیڈرز ویسے ہی انکے پیروکار
اللہ ان کے مزید شر سے پاکستان کو محفوظ رکھے . آمین

اللہ آپکو نہیں انکو اٹھائے اور جلدی اٹھائے . ثمہ آمین